Search This Blog

Sunday, 15 May 2016

Musafton ke lamhey by maha malik

Cast:افضل، پروا
Plot: پروا اپنے بھائی عمر کے ساتھ رہتی ہے، وہ اس پر جان دیتا ہے۔ پروا کی منگنی ہو کی ہے لیکن والدین کی وفات کے بعد وہ منگنی ختم ہو جاتی ہے۔ عمر کی شادی ہو جاتی ہے اور نئی بھابھی پروا پر بہت ظلم کرتی ہیں۔ پھوپھو پروا کی حالت دیکھتے ہوئے اسے اپنے ساتھ لے جاتی ہیں، وہاں اسکی منگنی اپنے بیٹے سے کر دیتی ہیں۔ منگنی کے بعد وہ باہر لا جاتا ہے، پروا بھائی اور بھابھی سے ملنے جاتی ہے تو علم ہوتا ہے کہ بھابھی نے اسکی شادی اپنے چچا سے طے کردی ہے۔ پروا بھابھی کی سہیلی صدف سے مدد مانگنتی ہےجو پروا کا نکاح اپنے بھائی افضل سے کروا دیتی ہے۔ نکاح کے بعد افضل پروا کو اپنے گائوں لے جاتا ہے جہاں اسے علم ہوتا ہے کہ افضل اور صدف گائوں سے بھاگ کر گئے ہوئے ہیں۔ پروا کی کووں سے آہستہ آہستہ سبھی حالات ٹھیک ہو جاتے ہیں اور بالآخر وہ ایک دن پھوپھو کے بیٹے کی نام پر پہنی گئی منگنی کی انگوٹھی اتار کر افضل کو پورے دل سے خو آمدید کہتی ہے۔
Download it free from mediafire.
Return to read more novels like  Musafton ke lamhey by maha malik.
Or read Musafton ke lamhey by maha malik online in browser.

No comments:

Post a Comment

Add your Comment