1. Khushboo bhari Eid by Farhana naz malik Cast: واسع، ارفع
Plot: واسع اور ارفع شادی شدہ ہین اور دونوں کے دو بچے بھی ہیں۔ واسع کو خوشبوں سے الرجی ہے۔ ہر قسم کی خوشبو سے اسے چھینکوں اور سر درد کی شکایت ہو جاتی ہے۔ اسکی خاطر ارفع نے آٹھ سال ہر قسم کی خوشبو سے گریز کیا لیکن ایک فیملی فنکشن میں اپنی سکن پر ریمارکس سن کر وہ کریموں اور تیل کے پیچھے پڑ جاتی ہے۔ چھاٹا سا مئسلہ تلخ کلامی میں انتہا کو پہنچ جاتا ہے اور ارفع اپنا گھر چھوڑ کر بچے لے کر میکے چلی جاتی ہے۔ عید کے قریب واسع کا ایکسیڈنٹ ہو جاتا ہے اور ارفع کو احساس ہوتا ہے کہ اسکی عید کی خوشبو تو واسع ہے۔
Tag: Marriage romance, Eid novel
No comments:
Post a Comment
Add your Comment