Plot: فلک ایک امیر باپ کی بگڑی ہوئی لڑکی ہے۔ اس اپنے حسن پربے حد ناز ہے اور اسی لیے وہ لڑکوں کو دل گزاری کا ایک ذریعی سمجھتی ہے اور بس۔ وہ اپنے باپ کے دوست کے بیٹے آفاق سے ملتی ہے جو اسے گھاس نہیں ڈالتا اور فلکی کے لیے ایک چیلنج بن جاتا ہے۔ آفاق کو گھائل کرنے کے لیے وہ اسکے آفس میں جاب کر لیتی ہے اور اس پر حربہ آزماتی ہے جو کہ ناکام ہوتا ہے۔ فلکی اس بات سے بے خبر ہے کہ آفاق اسکے ارادے جانتا ہے اور اسکی دوست کے ساتھ ہونے والی ٹیلی فونک گفتگو روزانہ سنتا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ جب فلک ہار مان لیتی ہے اور پھر آفاق کا پروپوزل اسکے لیے آتا ہے تو وہ بے حد خوش ہوتی ہے۔ اسے لگتا ہے کہ یہ مرد بھی اسکا اسیر ہو گیا ہے۔ لیکن شادی کی پہلی رات ہی آفاق اسکی ہر غلط فہمی دور کر دیتا ہے اور اسے جلد ہی باور کرو دیتا ہے کہ وہ اسکے حسن سے قطعی مرعوب نہیں ہوا بلکہ اسے سدھارنے کے مشن پر کمر بستہ ہے۔ ایک ڈیل کے تحت فلک آفاق کے دیے ہر ٹاسک کو بخوبی انجام دیتی ہے تاکہ چھہ ماہ بعد وہ اس قید سے رہائی پا سکے لیکن جب رہائی کا وقت قریب آتا ہے تو فلک کا اپنا دل دغا دے جاتا ہے۔ اور آفاق کی ہٹ دھرمی، ڈھتائی اور انا پرستی سے ٹوٹ جاتا ہے۔
Tags: romantic, marriage romance, hate love story, happy ending, arrogant hero,
review: a typical story but nicely written, easy to read and focuses more on positive aspects of being a woman. have everything . romance, revenge, respect, love and courage of a woman.
download Lagan by bushra rehman free in pdf from mediafire
No comments:
Post a Comment
Add your Comment