Search This Blog

Tuesday 26 June 2018

Arifa rubab novel plot pdf

1. Mohabbat Ous Ki Surat  by arifa rubab
Cast:zara, aaqib, mueed hassn, ujala اجالا، معید حسن، عاقب، زارا
Plot: اجالا اور معید کی کہانی۔ دو بہت ہی اچھے اور انڈر سٹینڈنگ انسان۔ دونوں ہی چائے کے رسیا اور کتابوں کے شوقین۔ دونوں ہی اپنے والدین کی کمٹ منٹ  ک بھرم رکھنے کے لیے اپنی اپنی حبت کو چھوڑ کر ایک دوسرے سے شادی کر لیتے ہیں اور نا صرف شادی کر لیتے ہیں بلکہ اس شادی کو پوری ایمانداری اور سچائی سے نبھانے کی کوشش بھی کرتے ہیں۔ 
Continue
Tags: marriage romance, happy ending
Download Mohabbat Ous Ki Surat  by arifa rubab free from mediafire.

No comments:

Post a Comment

Add your Comment