Search This Blog

Monday, 25 June 2018

Farzana Ismail Novel Plot

01. Harf e Dua Ha Roshni By Farzana Ismail
Cast: Rayan, Mohib, Rahma, Nadeem bhai, ریان، رحمہ، محب، ندیم بھئی
Plot: اماں نے شوہر کی وفات کے بعد پیٹ کاٹ کر رحمہ ریان اور ندی بھائی کی پرورش کی تھی مگر ندیم بھائی شادی کے بعد بھابھی کو ہی  پیارے ہو گئے۔ تب گھر کے حالات سے مجبور ہو کر خاموش اور دھیمے مزاج والی ریان کو نوکری کرنی پڑی۔ بہن کے برعکس حالات نے رحمہ کو تلخ بنا دیا تھا۔ ماں کی وفات پہ ندیم بھائی پچھتاووں میں گھر گئے ۔ ماموں زاد محب ان حالات میں ریان کے ساتھ کھڑا تھا مگر سب کو منانا اتنا آسان نہ تھا۔
Tags: Social, Happy Ending
Download Harf e Dua Hai Roshni by Farzana Ismail free from mediafire:

02. Jab Tum Ko Yaqeen Ho Jaye By Farzana Ismail
CAST: Naveel, Arham, Rameez نویل ، ارحم، رمیز
PLOT: نویل اپنے والد کی وفات کے بعد ماں کے ہمراہ نانا کے گھر رہتی ہے۔ ماموں زاد ارحم اور عائزہ سے اسکی خوب بنتی ہے۔ خالہ زاد رمیز نویل کو پسند کر کے اس سے منگنی کر لیتا ہے مگر ارحم کے ساتھ اسکی دوستی دیکھ کے شک کا شکار ہو جاتا ہے اور منگنی توڑ دیتا ہے۔ ایسے میں ابی جی ارحم اور نویل کی نسبت کا اعلان کر دیتے ہیں مگر نویل سمجھتی ہے کہ اس پر احسان کیا جا رہا ہے۔
TAGS: Romantic, Happy Ending, Cousin Based
Dowload Jab Tum Ko Yaqeen Ho Jaye by Farzana Ismail free from Mediafire:

03. Dast e Dua By Farzana Ismail
CAST: Amash, Burhan اعمش ، برہانPLOT: چچا جان پہلی بیوی کے انتقال کے بعد دوسری شادی کرتے ہیں مگر نئی دلہن کو ننھے برہان کا وجود کھٹکتا ہے یوں برہان کو اسکے تایا کے ہاں چھوڑ کے دونوں میاں بیوی باہر چلے جاتے ہیں۔ تایا تائی برہان کو اپنے بچوں علیان اور اعمش سے زیادہ پیار دیتے ہیں اور برہان کی خواہش پہ اعمش کے ساتھ منگنی بھی کر دیتے ہیں۔ جب چچی چچا واپس آتے ہیں تو چچی جائیداد ہڑپنے کے طعنے دیتی ہیں اور تایا بہت دلبر داشتہ ہو جاتے ہیں
TAGS: Romantic, Funny, Cousin based,
Download Dast e Dua by Farzana Ismail free from Mediafire:



No comments:

Post a Comment

Add your Comment