Search This Blog

Wednesday, 13 June 2018

ishq ka samandar by um-e-laila

Cast: hani, zakir حورعین ، ہانی
Plot: ہانی ایک پٹھان خاندان سے تعلق رکھتی ہے۔ اسکا کزن خان جو کہ شادی شدہ ہے اسے شادی کی دھمکیاں دیتی ہے۔ ہانی اپنی دادی کو شکایت لگاتی ہے لیکن اس وقت حیران رہ جاتی ہے جب اسکی دادی کو اس شادی پر کوئی اعتراض نہیں ہوتا۔ ہانی منگنی کی چرط پر انگلینڈ پڑھنے چلی جاتی ہے۔ وہاں ذاکر سے لتی ہے جو اس سے محبت کر بیٹھتا ہے۔ ہانی اسکی محبت ریجیکٹ کر دیتی ہے۔ تبھی ذاکر کو پتا چلتا ہے کہ ہانی اسکے دشمن کی بیٹی ہے۔ ہانی کی طرف اسکے حساب بڑھ جاتے ہیں ۔ وہ ہانی کو زبردستی اٹھا کر نکاح کر لیتا ہے پھر ایک رات گزار کر بغیر نکاح نامہ دیے چھوڑ دیتا ہے۔ ہانی مجبوری میں پاکستان واپس آتی ہے جہاں خان ساری بات کا علم ہونے پر اسے زمین میں زندہ گاڑ دیتا ہے لیکن ذاکر شاہ کر ہانی کو بچا یتا ہے اور خان کا وہ حال کرتا ہے کہ اسے چند ماہ ہاسپٹل میں گزارنے پڑ جاتے ہین۔ہیپی اینڈنگ۔
Tags: romantic, forced marriage, pathan novel, revenge novel
Download ishq ka samandar by um-e-laila from mediafire.
ishq ka samandar by um-e-laila pdf

No comments:

Post a Comment

Add your Comment