Search This Blog

Wednesday 20 June 2018

Sumaira hameed novel plot pdf

1. Hamari kahani by sumaira hameed
Cast: umair, urwa عروہ، عمیر جیکی
Plot: عروہ اور عمیر کی منگنی بچپن میں ہو چکی ہے۔ لیکن دونوں کو کبھی منگیترانہ فیلینگز نہیں آئیں۔ بچپن کی منگنی کے باعث دونوں ایک دوسرے سے لڑتے جھگڑتے ہی رہ گئے۔ عروہ کو جیکی کے نام، اسکے کینیڈین  دوستوں، اسکے لمبے بالوں، رنگ برنگی پونیوں غرض یہ کہ ہر چیز پر اعتراض ہے۔ اور یہی حال عمیر کا ہے، اسے عروہ کے ہونے پر ہی اعتراض ہے۔ ایک دفعہ وہ غسے میں اسے ایک ہاتھ جڑ دیتا ہے جس پر عروہ ہمیشہ گردن درد کرنے کا ڈرامہ کرتی رہتی ہے۔ لیکن دونوں کو جب موقع ملتا ہے منگنی توڑ کر کسی اور کے ساتھ تعلق بنانے کا تو دونوں پر ہی شدید قسم کے وف کا حملہ ہوتا ہے۔ اسی خوف میں وہ شادی بھی کر لیتے ہیں اور رئیلائز کرتے ہیں کہ منگیترانہ فیلینگز آئیں یا نا آئیں 
continue reading......انہیں زندگی ایک ساتھ 
Tag: romantic, childhood engagement, funny
Review: a very nice funny and very true to life story. this is what actually happens in cousin marriages and engagements. writer wrote it beautifuly.

2. Yaaram by Sumaira Hameed
Cast: Amraha, Aliyaan, Carl, Sadhna, Veera, Lady Mehar امرحہ، عالیان، کارل، سادھنا، ویرا، لیڈی مہر 
Plot: امرحہ صرف اپنے دادا کی اجازت سے انگلینڈ میں مانچسٹر یونیورسٹی میں سکالرشپ حاصل کرنے میں کامیاب ہو جاتی ہے جو سراسر دھوکے سے حاصل کیا ہوتا ہے۔ وہاں جا کے نہ صرف اسے وہ پیسے چکانے پڑتے ہیں بلکہ نئی جگہ پر ایڈجست ہونے یں بھی ٹائم لگتا ہے۔ وہا وہ لیدی مہر کے گھر کرایہ پر رہتی ہے اور بہت سے دوست بناتی ہے جن میں کارل ، سادھنا، ویرا، سائی اور مورگن شامل ہیں۔ اور عالیان کی تو بات ہی الگ ہے۔ وہ اسکا سب سے اچھا دوست ہے اور دل کے بہت قریب ہے۔ عالیان کے اپنے عربی باپ سے نفرت ہے جس نے اسکی ماں کو دھوکہ دیا تھا۔ ٓامرحہ انجانے میں عالیان کے باپ سے اسکا تعلق بحال کرنے کی کوششوں میں عالیان کا دل دکھا جاتی ہے۔ اور ہ جو اسکی ہر خطا معاف کر دیتا تھا continue reading ....اس بار اس کی غلطی بھلا نہیں 
Tags: Funny, Foreign Hero, students, University based, Friends, Romantic

No comments:

Post a Comment

Add your Comment