Cast: Ema Jalal, Shahzaib Hassan, Shahrez ایما جلال، شہزیب حسن، شہریز
Plot: ایما جلال اپنے ماموں کے گھر رہتی ہے اورمامی اس بات پر نالاں ہیں ۔ شہریز اسکا کزن اسے پسند کرتا ہے۔ یونیورسٹی میں اپنے کلاس فیلو شہزیب سے ایما کی بحث ہو جاتی ہے جس کے بعد شہزیب اسے اغوا کر لیتا ہے۔ بعد میں عزت کی خاطر شہریز ایک دن کے لیے ایما کو اپناتا ہے مگر طلاق دے دیتا ہے۔ ٓخر یں شہزیب ہی اسے سہارا دیتا ہے
Tags: Romantic, Social, kidnapping
Download ye sham sham e zindagi by Fouzia Ghazal free from Mediafire
No comments:
Post a Comment
Add your Comment