Dehleez-e-dil pe muhabton ke diye by Asia Mirza
Cast: عالیشان اور زرنیلا aalishan and zarnila
Cast: عالیشان اور زرنیلا aalishan and zarnila
Plot: عالیشان ، زرنیلا کے چاچو کا گمشدہ بیٹا ہے۔ اسکے اچانک واپس ملنے سے سبھی بہت خوش ہیں ماسوائے زرنیلا کے جسے لگتا ہے کہ وہ انتہائی چالاک و عیار اور جابر انسان ہے اور مزید یہ کہ وہ سارے گھر کو اپنا ہمنوا بنا رہا ہے۔ ایسے میں عالیشان کا رشتہ زرنیلا کے قطعی ناقابلِ قبول ہے کہ وہ عالیشان کے جزبوں کو شک کی عینک سے دیکھ رہی ہے۔
No comments:
Post a Comment
Add your Comment