Search This Blog

Tuesday, 10 July 2018

meri thakan utar do by shehla gul.

Cast:motia, hamza, asma, mona, موتیا، حمزہ، مونا، اسما
Plot: سیم اولڈ سٹوری۔ ایک غریب گھر کی معصوم سی لڑکی موتیا۔۔۔جسکی چچی چچا اسکی ایک شادی شدہ مرد سے شادی کروا دیتے ہیں۔ حمزہ اور اسما کے درمیان محبت بہت ہے لیکن اولاد نہیں ہے۔ اسما قربانی دیتی ہے، حمزہ کی شادی موتیا سے کروا دیتی ہے لیکن بچوں کی پیدائش کے بعد وہ بچے اور حمزہ لے کر لندن چلی جاتی ہے۔ اسکی تنگ نظری موتیا سے سب کچھ چھین لیتی ہے۔ پانچ سال بعد ایک دن شکستہ حال حمزہ بچے لے کر لوٹتا ہے اور بتاتا ہے کہ شاید موتیا کی بد دعا لگی تھی اسے۔ اسما کی ڈیتھ ہو چکی ہوتی ہے جبکہ خود حمزہ کومے سے اٹھ کر آی ہوتا ہے۔ موتیا اسے معاف کر دیتی ہے۔ ہیپی ینڈنگ۔۔۔
Tags: second marriage, sad story, happy ending
Download meri thakan utar do by shehla gul from mediafire.
http://www.mediafire.com/file/5qdmm1106sjtxff/meri%20thakan%20utar%20do%20by%20shehla%20gul.%20urdunovelplot.blogspot.com.pdf
Read more novels similar to meri thakan utar do by shehla gul. 

No comments:

Post a Comment

Add your Comment