1. Vasal e jana by Misbah Ali
Cast:amroz, meero امروز، میرو
Plot: امروز اور میرو ایک گائوں میں رہتے دو کزنز ہیں۔ انکی دنیا مختصر سی ہے۔ ایک دوسرے کے خواب اور ایک دوسرے کی محبت۔ میرو کے لیے گاوں کا کچا گھر، تپتی دھوپ اور محنت بھی امروز کی وجہ سے ٹھنڈی آبشار جیسی ہے۔ لیکن انکی محبت میں امتحانات تب شروع ہوتے ہیں جب امروز کی ماں امروز کو سعودیہ جانے کے لیے کہتی ہے۔ وہ چاہتی ہے کہ امروز گھر کی حالت سنوارے۔ امروز میرو کے اندیشوں اور ماں کی خواہشوں کے ساتھ
Continue reading
Tags: romantic, sweet,
Misbha
ReplyDelete