Plot: حدیقہ اور دائم کا نکاح ہو چکا ہے۔ حدیقہ کے والد نے ایک کم عمر لڑکی سے دوسری شادی کر ی ہے جو انکے ساتھ اسی گھر میں رہتی ہے۔ حدیقہ کا اعتماد مرد اور مرد کی محبت پر بالکل نہین ہے۔ اسے لگتا ہے ہر مرد بدل جاتا ہے اور وفاداری مرد میں پائی ہی نہیں جاتی۔ ایسے میں دائم کی زندگی کا مقصد صرف حیقہ کو ایک پرسکون زندگی دینا ہے۔ دائم ہائر سٹڈیز کے لیے نیو یارک جاتا ہے لیکن جانے سے پہلے حدیقہ کو اپنی وفئوں کا یقین دلاتا ہے۔ نیو یارک میں دائم ایک لڑکی زواتا سے ملتا ہے جس نے ایک کتاب اسلام میں عورت کا درجہ لکھی ہوتی ہے اور جسکی وجہ سے اس پر محبت سے فتوے لگتے ہیں۔ دائم کو اس سے محبت ہو جاتی ہے۔ زواتا ایک بالکل بدلی ہوئی عورت ہوتی ہے۔ حدیقہ کو جب علم ہوتا ہے تو وہ دائم کو دوسری شادی کی اجازت دے دیتی ہے کہ وہ اسے کھونا نہیں چاہتی لیکن زواتا سمجھتی ہے کہ دائم انصاف نہیں کر پائے گا۔ دائم زواتا کو ایک نئی کتاب لکھنے کا کہتا ہے۔ زواتا تیار ہو جاتی ہے لیکن اس سے پہلے ہی اسکا مرڈر ہو جاتا ہے۔ دائم حدیقہ سے چند سال مانگتا ہے زواتا کو بھلانے کے لیے اور عہد کرتا ہے کہ یہ کتاب وہ لکھتا ہے۔
Tags: nikah romance, cheater, disloyalty, second marriage, islahi novel
Download tauba by sofia bashir from media fire.
No comments:
Post a Comment
Add your Comment