Herat ki wusaton men by uneeza sayed
Cast: شعیب، نور فاطمہ، shuaib, noor fatimaPlot:شعیب کے کالج میں نور فاطمہ پڑھنے آتی ہے۔ اسکا نام و نشاں ایک راز ہے اور یہ راز وہ کسی طرح بھی کھولنے پر آمادہ نہیں ہے۔ باقی ساری کلاس کی طرح شعیب بھی اسے ایک نام دے دیتا ہے، بلبل۔ ایک دن وہ بنا بتائے غائب ہو جاتی ہے۔ شعیب اسکے انتطار میں سالوں گزار دیتا ہے اور کئی سال بعد اس سے ملتا ہے۔ وہ شادی شدہ ہے اور شعیب کو کہتی ہے کہ وہ بھی شادی کر لے اور یہ کہ گزرے کل میں اسکے لیے شعیب کی کوئی اہمیت نہیں تھی۔ نور فاطمہ کا شوہر شعیب کو بتاتا ہے کہ اور اپنی بیوی کے ساتھ ملکر ایک اکیڈمی کھول رہا ہے اور اسکا نام بلبل ڈانس اکیڈمی ہو گا۔ نام سن کر شعیب چونک جاتا ہے۔ کیا واقعی نور فاطمہ کے لیے شعیب کی کوئی اہمیت نہ تھی؟
Description tags: nice story, deep,
No comments:
Post a Comment
Add your Comment