Shab-e-Arzoo by uneeza sayed
Cast: دائود، کرن dawood, kiranPlot:داوٗد کی کبھی اپنے والد محترم سے ہم آہنگی نہیں ہوئی۔ بہت سارے فیصلے وہ صرف ایک دوسرے کی ضد میں کرتے تھے۔ ایسے میں انکی لڑائیوں کا نتیجہ داوٗد کی والدہ کو بھگتنا پڑتا تھا۔ برسوں بعد داوٗد کو کرن نامی لڑکی سے محبت ہو جاتی ہے۔ وہ اپنی والدہ سے ذکر کرتا ہے۔ داوٗد کی والدہ باپ بیٹے کی لرائی کے خوف سے کرن سے درخواست کرتی ہیں کہ وہ داوٗد کی زندگی سے چلی جائے۔ اشطرح شاید وہ باپ کی پسند کی ہوئی لڑکی سے شادی کرلے اور دونوں باپ بیٹا نزدیک ہو جائیں۔ گو کرن انکی بات مان لیتا ہے لیکن داوٗد ضد کا پکا ہے۔ وہ کرن کا انتظار کرنے کا عہد کرلیتا ہے چاہے کچھ بھی ہو جائے۔
Description Tags: romantic, lesson to learn
download Shab-e-Arzoo by uneeza sayed from mediafire pdf
No comments:
Post a Comment
Add your Comment