Muhabbat ki jeet by sundas jabeen urdu novel
محبت کی جیت از سندس جبیں
Characters: ایم نہال، بیلا، ، انشال m nihal, baila, inshal
plot:- شہر میں ایم نہال کے فن پاروں کی نمائش ہے۔ انشال اور بیلا ایم نہال سے ملنے کا منصوبہ بناتے ہیں۔ ایم نہال کو عورتوں سے کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ یہ جانتے ہوئے بھی بیلا اسے ملتی ہے اور پہلی ہی ملاقات میں اسے چونکانے میں کامیاب ہو جاتی ہے۔ جلد ہی نہال بیلا کی محبت میں گرفتار ہو جاتا ہے اور بیلا بھی اسے پسند کرتی ہے۔ جب نہال شادی کی آفر کرتا ہے تو وہ نہال کو بتاتی ہے کہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہے اور اگر وہ بیلا کو پانا چاہتا ہے تو اپنی انا کو توڑتے ہوئے انکے گھر آئے کیونکہ وہ نہال کی منکوحہ ہے جسے وہ دس سال پہلے ٹھکرا کر چلا گیا تھا۔ نہال بیلا کی محبت سے ہار جاتا ہے اور جلد ہی اسے لینے انکے ڈرائینگ روم میں پہنچ جاتا ہے۔
download from mediafire muhabbat ki jeet by sundas jabeen here , free of ads.
review muhabbat ki jeet by sundas jabeen.
اپنے بچپن میں ایک کہانی جس میں ہیرو ہیروئین کو چھوڑ کر چلا جاتا ہے اور ہیروئین اس سے بدلا لینے کے لیے نام بدل کر ملتی ہے ہم سب نے ہی پڑھی ہوئی ہے۔ کہانی مختصر ہے۔ کام کی باتیں ہیں سب۔۔۔۔باقی کردار بے جا وقت ضائع نہیں کروا رہے۔ کہانی کی تھیم کا اندازہ پہلے دو صفحوں میں ہی ہو جاتا ہے۔ ایک دفعہ پڑھنے کے لیے اچھی سٹوری ہے۔
tags:- romantic, revenge, nikah romance
No comments:
Post a Comment
Add your Comment