Search This Blog

Tuesday, 20 October 2020

shehr-e-yaran by rifat siraj

 Shehr_e_yaran by rifat saraj

Characters:ahsan, shehwar, naila, babar, shakeela, inam, munaza, khawar,احسن، شہوار، نائلہ، بابر، شکیلہ، انعام،منزہ،خاور

plot: کہانی شہوار اور احسن سے شروع ہوتے ہے جنکا نکاح بچپن میں ہو چکا ہے اور دونوں خالہ زاد ہیں۔ احسن کے والد احسن کو گھر سے نکال چکے ہیں وجہ انکی بات نہ ماننا ہے۔ وہ احسن کی شادی انعام نامی ایک ادھیڑ عمر سے کرنا چاہتے ہیں جسکی یہ دوسری شادی ہو گی ۔ احسن ماں اور بہنوں کی سائیڈ لیتا ہے تو وہ اسے گھر سے نکال دیتے ہیں۔ یہی نہیں وہ احسن کے سسرال اسکی ناخلفی سے متعلو لمبے چوڑے خطوط لکھتے ہیں۔ شہوار کے والد شہوار کو رخصت کرنے کی بجائے اسکا رشتہ توڑنے پر آ جاتے ہیں۔ اپنا اور شہوار کا تعلق بچانے کے لیے احسن کو انتہائی قدم اٹھانا پڑتا ہے۔وہ شہوار کو زبردستی لے جاتا ہے۔ لیکن بعد کے حالات و واقعت میں دونوں ہی ایک دوسرے پر اعتماد قائم نہیں رکھ پاتے۔ احسن کی بہن شکیلہ کی شادی انعام صاحب سے ہو جاتی ہے جنکے دو بچے ہیں بلال اور منزہ۔ منزہ میرڈ ہے۔احسن کی دوسری بہن نائلہ کی شادی بابر سے ہو جاتی ہے جو کہ ایکنفسیاتی مریض ہے۔ احسن کے والد کو ہارٹ اٹیک ہوتا ہے جسکے بعد انہیں اپنی اولاد کی اہمیت کا اندازہ ہوتا ہے۔ ّخر میں سارا بکھرا خاندان ایک ہو جاتا ہے۔

Tags:romantic, nikah romance, marriage romance, forced marriages, age difference,family drama

Reviews:

رفعت سراج کے ناول پر کچھ کہنا سورج کو روشنی دکھانے کے مترادف ہے۔ ایک خوبصورت ناول، بہترین انداز بیان،

کہانی ٹیپکل لو سٹوری یا فورسڈ میرج نہیں ہے بلکہ اولاد کی تربیت کی اہمیت کا جو پیغام اس میں دیا گیا ہے وہ اسے منفرد بناتا ہے۔ 

Free pdf download shehr_e_yaran by rifat saraj here


No comments:

Post a Comment

Add your Comment