Search This Blog

Friday, 22 April 2016

Aao hum pehla qadam dhartey hen by umera ahmad

Cast: معیز، عائیشہ، رابعہ
Plot: معاف کر دینے میں ہی دلی سکون اور زندگی کی کامیابی ہے۔ معیز کے والد کی وفات کے بعد اسکی ماں رابعہ اور معیز خود اسکے ماموں کے گھر رہنے لگتے ہیں۔ بچپن سے ماموں کے رویے اسے عمر سے پہلے بڑا کر دیتے ہیں۔ وہ اپنی تعلیم چھوڑ کر کاروبار کی طرف آ جاتا ہے اور اس قابل ہو جاتا ہے کہ اپنا اور اپنی ماں کا بوجھ اٹھا سکے۔ اسکی کامیابی کے بعد اسکے رشتہ دار اس سے ایک دفعہ پھر تعلقات بنانے کی کوشش کرتے ہیں۔ معیز کسی ناراضگی کا اظہار نہیں کرتا اور خوش دلی سے پیش آتا ہے۔ تبھی اسکی ملاقات عائشہ سے ہوتی ہے۔ اسے عائیشہ میں اپنی جھلک نظر آتی ہے۔ ساری دنیا سے خفا اور خود کو سزا دیتی ہوئی۔ وہ عائیشہ سے شادی کرنے کا فیصلہ کرتا ہے لیکن عائشہ انکار کر دیتی ہے۔ اسکے انکار پر معیز کو کوئی حیرت نہیں ہوتی۔

Download aao hum pehla qadam dhartey hen by umera ahmad from mediafire in pdf format free.
Read aao hum pehla qadam dhartey hen on scribd.

Read in browser aao hum pehla qadam dhartey hen by umera ahmad.

No comments:

Post a Comment

Add your Comment