Search This Blog

Friday, 22 April 2016

Ab mera intzaar kar by umera ahmad

Cast: درمکنون، عاشر، مریم
Plot: در مکنوں کے خطوط مریم کے نام۔ جو درمکنوں کی زندگی کا حوال دکھاتے ہیں۔ در مکنوں ایک سید زادی ہے، اسکے والد اسکے کلاس فیلو کے رشتے سے انکار کر دیتے ہیں۔ درمکنوں کے نروس بریک ڈائوں سے گھبرا کر اسکی شادی سید سبط علی سے طے کر دیتے ہیں جو اسکی بہن در نجف کو چاہتا ہے۔ سارے حالت سے تنگ آ کر در مکنوں خود کشی کر لیتی ہے۔ اسکی خود کشی پر ٓاخبار کی ہیڈ لائینز اور لوگوں کے  تبصرے  اتنے ہی بے رحم ہوتے ہیں جتنا کہ درمکنوں کی زندگی اور اسکی بزدلی۔

Download Ab mera intzaar kar by umera ahmadCast: from mediafire in pdf format.
Read Ab mera intzaar kar by umera ahmad directly in scribd.


Read Ab mera intzaar kar by umera ahmad online in browser.

No comments:

Post a Comment

Add your Comment