Cast: زریاب، رامش
Plot: علمہ رامش کی فرم میں کام کرتی ہے۔ رامش اس کی محبت میں مبتلا ہو جاتا ہے۔ وہ علمہ سے شادی کرنا چاہتا ہے لیکن رامش کے گھر والے تیار نہیں ہوتے اور جب وہ ہوتے ہیں تو علمہ کے والد یہ کہ کر انکار کر دیتے ہیں کہ وہ اونچے گھےر مین رہ نہیں سکے گی۔ وہ علمہ کی شادی زریاب سے کردیتے ہیں۔ زریاب کے ساتھ علمہ کی زندگی محبت سے بھرپور لیکن مڈل کلاس مسائل کا شکار ہوتی ہے۔ بالآخر علمہ کو زریاب کی لیے رام کی فرم میں سفار کروانی پڑتی ہے۔ زریاب باہر چلا جاتا ہے، زریاب کا بھائی عارف زریاب کے دل میں علمہ کے متعلق بد گمانی کا پیدا کر دیتا ہے، زریاب علمہ کو چھوڑ کر باہر چلا جاتا ہے اور سالوں بعد جب حقیقت کا علم ہوتا ہے تو واپس آتا ہے۔ اسے ایرپورٹ پر رامش ملتا ہے جو
کہ شادی کر چکا ہے، وہ زریاب کو ملامت کرتا ہے اور اسے بتاتا ہے کہ علمہ کی محبت کو زریاب کبھی سمجھ ہی نہیں سکا۔
Download Tum kon piya by maha malik from mediafire pdf.
Return to maha malik page.
Read tum kon piya online in browser.
No comments:
Post a Comment
Add your Comment