Search This Blog

Friday, 15 July 2016

Aimal raza novel plot pdf

1. Taweez-e-hub by aimal raza
Cast: بیانکا، شہرام
Plot: بیانکا اور شہرام اچھے دوست ہیں۔ دونوں کی کہانیا متوازی چلتی ہیں۔ بیانکا کے والد کی وفات کے بعد اسے تہ خانے میں بند کردیا جاتا ہے تاکہ وہ جائداد چچا کے نام کردے۔ جبکہ شہرام کی منگیتر شہرام کے بھائی سے محبت کر بیٹھتی ہے۔ تعویذ حب  میں بیانکا اور شہرام اپنی اپنی تلخ زندگی سے ایک دوسرے کے ساتھ محبت پاتے ہیں۔
Tag: melodrama, .

2. Durr-e-nayab by aimal raza
Cast: درِ نایاب، راحیل، دادی
Plot: محبت کی حقیقت واضح کرتا ایک افسانہ۔ درِ نایاب راحیل سے محبت کرتی ہے جو کہ ایک شاعر ہے اور نایاب سے سٹیٹس میں کہیں نیچے ہے۔ در نایاب گھر والوں کی مرضی کے خلاف اس سے شادی کرنا چاہتی ہے۔ اسکے فیصلے کو دادی ہی حقیقت کا آئینہ دکھا کر بدل سکتی ہیں۔
Tag: Afsana, islahi, 

No comments:

Post a Comment

Add your Comment