Cast: بیانکا، شہرام
Plot: بیانکا اور شہرام اچھے دوست ہیں۔ دونوں کی کہانیا متوازی چلتی ہیں۔ بیانکا کے والد کی وفات کے بعد اسے تہ خانے میں بند کردیا جاتا ہے تاکہ وہ جائداد چچا کے نام کردے۔ جبکہ شہرام کی منگیتر شہرام کے بھائی سے محبت کر بیٹھتی ہے۔ تعویذ حب میں بیانکا اور شہرام اپنی اپنی تلخ زندگی سے ایک دوسرے کے ساتھ محبت پاتے ہیں۔
Download taweez-e-hub by aimal raza from mediafire.
Read more novels like taweez-e-hub by aimal raza.
Read online taweez-e-hub by aimal raza.
No comments:
Post a Comment
Add your Comment