Search This Blog

Saturday, 23 July 2016

Freb-e-nazar by Alia bukhari

Cast: ایاز، آئمہ
Plot: آئمہ کی امی ایک موسیقی کی گا ئیکہ تھیں۔ آئمہ کے ابو نے سارے خاندان کی مرضی کے خلاف یہ شادی کی تھی۔ وقت کے ساتھ ساتھ انہیں آئمہ کی فکر ستاتی ہے۔ ایاز جاب کی وجہ سے جب رشتہ داروں کے ہاں جا کر رہتا ہے تو بہت ساری باتوں کا نکشاف ہوتا ہے۔ گو کہ شروع میں وہ شموئل کو پسند کرتا ہے اور اس سے شادی بی کرنا چاہتا ہے لیکن آئمہ کی سادہ دلی اور بے ریا آنکھوں کی جھنجھلاہٹ اس  سے بہت کچھ کہ جاتی ہے اور وہ کسی بھی غلط فیصلے سے بچ جاتا ہے۔
Download Freb-e-nazar by Alia bukhari from mediafire in pdf.
Read more novels like Freb-e-nazar by Alia bukhari.
Read online Freb-e-nazar by Alia bukhari.

No comments:

Post a Comment

Add your Comment