Search This Blog

Thursday 11 August 2016

Bint-e-sehr novel plot pdf

1. Khati meethi yaden by bint-e-sehr
Cast    :ماہا، ابا، یادیں، اماں، میں 
Plot: میں اپنی بیٹی ماہا کے ساتھ وطن واپس آتی ہے تو اپنے گھر بھی جاتی ہے۔ وہاں ماضی کی خوبصورت شرارتیں ، اپنے ابا اور اماں کو یاد کرتی ہے اور طے کرتی ہے کہ وہ کبی اپنی بیٹی کی شادی ملک پار نہیں کرے گی کہ وہ خود ساری زندگی ماں باپ سے ملنے کو ترستی رہ گئی۔
Tag: Afsana

2. Muhabbat , mausam aur tum by bint-e-sehr
Cast: شہریار، عقیدت
Plot: یونیورسٹی ڈرامے میں شہریار اور عقیدت سلیم اور انارکلی کا رول کرتے ہیں لیکن درحقیقت انکی اصل زندگی محبت سے کوسوں دور ہے۔ انکا نکاح چچا جان نے اپنی زندگی میں ہی کردیا تھا لیکن انکی وفات کے بعد وہ دونوں اجنبیوں سی زندگی گزار رہے ہیں۔ ایک خوبصورت تحریر جس میں رشتوں میں محبت کی کے اظہار کی ضرورت کو بیان کیا گیا ہے۔
Tag: afsana, love story


No comments:

Post a Comment

Add your Comment