Search This Blog

Wednesday, 28 September 2016

Bs ik teri chah hai by Mehwish Iftikhar

Cast:ذرحان، سنان، فرحین،
Plot:ذرحان اور فرحین یونیورسٹی فیلوز ہیں۔ شروع میں اپنے دوستوں کے کہنے پر ذرحان فرحین کو بہت تنگ کرتا ہے لیکن پھر اس سے محبت کر بیٹھتا ہے تب تک فرحین اس سے بد گمان ہو جاتی ہے۔ فرحین کی شادی ذرحان کے بھائی سنان سے ہو جاتی ہے۔فرحین ہر وقت ذرحان سے خوفزدہ رہتی ہے۔ ایک کار ایکسیڈنٹ میں سنان کا انتقال ہو جاتا ہے اور ذرحان فرحین سے شادی کا اظہار کرتا ہے لیکن فرحین انکار کر دیتی ہے۔
Download Bs ik teri chah hai by Mehwish Iftikhar from mediafire in pdf.

Read more novels like Bs ik teri chah hai by Mehwish Iftikhar.

Read online Bs ik teri chah hai by Mehwish Iftikhar.

No comments:

Post a Comment

Add your Comment