Cast:سالار، علینہ، ماہزیب، کرار، عمر، خدیجہ salar, alina, mahzaib, karar, umar, khadeeja
Plot: علینہ اور سالار ایک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔ لیکن جب گھر والوں کے ملنے کا وقت آتا ہے تو سالار یہ کہ کر سارے تعلق ختم کر دیتا ہے کہ تمہارے بابا کی وجہ سے یہ شادی نہیں ہو سکتی۔ علینہ اپنے بابا سے حقیقت پوچھتی ہے لیکن وہ کچھ نہیں بتاتے۔ بالآخر علینہ ہسپتال پہنچ جاتی ہے اور کرار صاحب اپنی بیٹی کی زندگی کی بھیک لے کر سالار کی ماں ماہ زیب اور اپنی بھابھی کے در پہ پہنچتے ہیں جو کہ کسی دور میں انکی بیوی تھیں اور جنہیں چھوڑ کر انہوں نے خدیجہ سے دوسری شادی کر لی تھی۔
Tag: melodrama, haveli novel, generation leap,
2. Bs ik teri chah hai by Mehwish Iftikhar
Cast:ذرحان، سنان، سوہا، soha, zarhan, sanan,
Plot:ذرحان اور سوہا یونیورسٹی فیلوز ہیں۔ شروع میں اپنے دوستوں کے کہنے پر ذرحان سوہا کو بہت تنگ کرتا ہے لیکن پھر اس سے محبت کر بیٹھتا ہے تب تک سوہا اس سے بد گمان ہو جاتی ہے۔ سوہا کی شادی ذرحان کے بھائی سنان سے ہو جاتی ہے۔سوہا ہر وقت ذرحان سے خوفزدہ رہتی ہے۔ ایک کار ایکسیڈنٹ میں سنان کا انتقال ہو جاتا ہے اور ذرحان سوہا سے شادی کا اظہار کرتا ہے لیکن سوہا انکار کر دیتی ہے۔
Tag:Love story, second marriage, romantic
3. Ehl-e-Wafa by mehwish iftikhar
Cast:ثمرہ، اویس، مریم samra, awais, mariam
Plot:اویس، مریم اور ثمرہ کلاس فیلوز ہیں۔ ثمرہ اور مریم بیسٹ فرینڈز ہیں۔ مریم اویس کو پسند کرتی ہے ، اسے برین ٹیومر بھی ہے اور اسکی زندگی کے چند ماہ ہی بچے ہیں، جبکہ ژمرہ اور اویس پڑوسی ہیں۔ جلد ہی وہ دونوں ایک دوسرے سے محبت کرنے لگتے ہیں، ثمرہ مریم کی خٓطر اویس کو قربان کرنے کا فیصلہ کر لیتی ہے لیکن مریم اویس کے ہر قدم کو روک دیتی ہے۔ اسکے مرنے کے بعد ثمرہ کو ایک خط ملتا ہے مریم کی طرف سے جس میں مریم اعتراف کرتی ہے کہ وہ سب کچھ جان گئی تھی اور یہ کہ اسے اپنی دوستی پہ فخر ہے۔
ثمرہ اور اویس شادی کر لیتے ہیں اور اپنی بیٹی کا نام مریم اویس رکھتے ہیں۔
Tag: Love story, Friendship story
4. Hisar e yar se hisar e raat tak by Mehwish Iftikhar
Cast:ہارون سکندر، زرین haroon sikandar, zareen
Plot: زرین اپنے گھر سو رہی ہوتی ہے جب اچانک اسے گولیاں چلنے کی آواز آتی ہے اسکے بھائی اور ماں باپ کو چار نقاب پوش ہلاک کر دیتے ہیں۔ زری جان بچا کر اپنے چچا کے ہاں پہنچتی ہے۔ کچھ عرصہ کے بعد اسے اپنے برابر میں رہنے والے ہارون سے محبت ہو جاتی ہے لیکن جب وہ اس سے شادی کرنے والی ہوتی ہے تو انکشاف ہوتا ہے کہ وہ زری کے ماں باپ کا قاتل ہے اور جاگیر دار ہے۔ زری کوئی راستہ نا پا کر اپنے آپ کو ہلاک کر لیتی ہے۔ ہارون پر اسکی موت کا کوئی اثر نہیں ہوتا ۔ کچھ عرسہ کے بعد وہ اپنے دوستوں کی دعوت میں جاتا ہے جہاں اسکے سامنے اسکی بہن اپنی عزت بچانے کے لیے خود کشی کر لیتی ہے۔ ہارون اپنے حواس کھو دیتا ہے
Tag: revenge, haveli story

5.Zabt-e-ishq by mehwish iftikharضبط عشق از مہوش افتخار
Cast: رانیہ،زرمین،شاہنواز،عالم rania, zarmeen, shahnawaz, alam
6. teri dastaras-mein-darman by mehwish iftikhar
Cast: ajiya, zawar اجیا، زوار
Plot: اجیا زوار کی کزن ہے۔ اسکی منگنی دانش سے ہو رہی ہوتی ہے جب اچانک وہاں زوار نکاح نامہ لے کر پہنچ جاتا ہے اور کلیم کرتا ہے کہ اجیا اسکی بیوی ہے۔ نکاح نامہ دیکھنے کے بعد اجیا کی بے گناہی کا کوئی یقین نہیں کرتا اور وہ زوار کے ساتھ بھیج دی جاتی ہے۔ اجیا کے پاس کوئی آپشن نہیں بچتا اور وہ اس نقلی نکاح کو اصلی بنانے ر مجبور ہو جاتی ہے۔ نکاح کے بعد زوار انکشاف کرتا ہے کہ وہ اسکا کزن ہے اور یہ کہ اسنے اسکی ماں بازغہ سے بدلہ لینے کے لیے یہ سب کیا ہے۔ اجیا کو اسکی بات کا یقین نہیں آتا۔ اسے لگتا ہے کہ کورٹ میں جائداد کا کیس واپس لینے کے لیے زوار نے یہ نیچ حرکت کی ہے۔ زوار اسے گھر لے جاتا ہے جہاں اجیاکی سوچ کے برعکس ہر شخص اسے غاصب سمجھتا ہے اور ظالم کہتا ہے۔ ایک دن ہنی مون ٹرپ پہ زوار اور اسکے خاندان کی سچائی اسکے سامنے آتی ہے اور وہ اپنے پچھلے رویے پہ نادم ہوتی ہے۔
Tags: forced marriage, marriage romance, revenge based, kidnapping
Download teri dastaras-mein-darman by mehwish iftikhar free from mediafire.

No comments:
Post a Comment
Add your Comment