Cast:ہارون سکندر، زرین
Plot: زرین اپنے گھر سو رہی ہوتی ہے جب اچانک اسے گولیاں چلنے کی آواز آتی ہے اسکے بھائی اور ماں باپ کو چار نقاب پوش ہلاک کر دیتے ہیں۔ زری جان بچا کر اپنے چچا کے ہاں پہنچتی ہے۔ کچھ عرصہ کے بعد اسے اپنے برابر میں رہنے والے ہارون سے محبت ہو جاتی ہے لیکن جب وہ اس سے شادی کرنے والی ہوتی ہے تو انکشاف ہوتا ہے کہ وہ زری کے ماں باپ کا قاتل ہے اور جاگیر دار ہے۔ زری کوئی راستہ نا پا کر اپنے آپ کو ہلاک کر لیتی ہے۔ ہارون پر اسکی موت کا کوئی اثر نہیں ہوتا ۔ کچھ عرسہ کے بعد وہ اپنے دوستوں کی دعوت میں جاتا ہے جہاں اسکے سامنے اسکی بہن اپنی عزت بچانے کے لیے خود کشی کر لیتی ہے۔ ہارون اپنے حواس کھو دیتا ہے۔
Download Hisar e yar se hisar e raat tak by Mehwish Iftikhar from mediafire.
Read more novels like Hisar e yar se hisar e raat tak by Mehwish Iftikhar.
Read online Hisar e yar se hisar e raat tak by Mehwish Iftikhar here.
No comments:
Post a Comment
Add your Comment