Plot: پاکیزہ شمائل کے گھر میں کام کرتی ہے۔شمائل ایک لکھاری ہے اور وہ پاکیزہ کے پر اسرار رویے میں الجھ کر رہ جاتا ہے۔ اسے پتا چلتا ہے کہ پاکیزہ رات کو کسی سے کمرے میں بات کرتی ہے۔ کوئی ہے جسکا ہر حکم مانتی ہے۔ آہستہ آہستہ پاکیزہ شمائل پر اتنا اعتماد کرنے لگتی ہے کہ اسے اپنی زندگی کی کہانی سناتی ہے۔ وہ ایک پاک بیبی تھی جسے اللہ نے ہدایت دی۔ اور وہ قرآن کے ساتھ ہونے والے گناہ کو غلط مان کر اپنے حق کے لیے جدوجہد کرتی کراچی پہنچی۔
Tags: islahi, happy ending, pak bibi
No comments:
Post a Comment
Add your Comment