CAST: ماہ نور، نتاشا
PLOT: ماہ نور اور نتاشا دو بہنیں ہیں۔ دونوں ڈائجسٹ کی دیوانی۔ لیکن شادی کے بعد جہاں نتاشا کو ایک ہم مزاج شوہر ملتا ہے وہیں ماہ نور کا شاہر ناولز کا نام سننے سے بھی انکاری ہے۔ یہ عقدہ تو ماہ نور پر بعد میں کھلتا ہے کہ اسکے شوہر صاحب نہ صرف یک ناول رائٹر ہیں بلکہ وہ بھی ایک لڑکی کے نام سے لکھتے ہیں اور یہی نہیں انکے لکھنے کے پیچھے بھی ایک افسانہ ہے۔
Tags: funny, lighthearted, sad
2. Rivajon ka qaidi by sehrish fatima (Afsana)
Cast: شمائل، پاکیزہ
Plot: پاکیزہ شمائل کے گھر میں کام کرتی ہے۔شمائل ایک لکھاری ہے اور وہ پاکیزہ کے پر اسرار رویے میں الجھ کر رہ جاتا ہے۔ اسے پتا چلتا ہے کہ پاکیزہ رات کو کسی سے کمرے میں بات کرتی ہے۔ کوئی ہے جسکا ہر حکم مانتی ہے۔ آہستہ آہستہ پاکیزہ شمائل پر اتنا اعتماد کرنے لگتی ہے کہ اسے اپنی زندگی کی کہانی سناتی ہے۔ وہ ایک پاک بیبی تھی جسے اللہ نے ہدایت دی۔ اور وہ قرآن کے ساتھ ہونے والے گناہ کو غلط مان کر اپنے حق کے لیے جدوجہد کرتی کراچی پہنچی۔
Tags: islahi, happy ending, pak bibi
3.Tere rang men by sehrish fatima afsana
Cast: منیبہ، حاشر، زیمل،،منیرہ
Plot: منیرہ اور زیمل دو دوستیں ہیں۔ زیمل ایک مشہور فیشن ڈیزائینر ہے لیکن ایک دن وہ شدید الجھن کا شکار ہو جاتی ہے۔ منیرہ کے بارہا اصرار پر وہ بتاتہ ہے کہ اس سے کسی نے پوچھا ہے کہ وہ پورے کپڑے کیوں ڈیزائن نہیں کرتی لہذا اب سے وہ اسلمک بوتیک کھولے گی۔منیرہ زیمل کو سمجھانے کی بہت کوشش کرتی ہے اور بالآخر ناراض و جاتی ہے۔ وقت کی ساتھ ساتھ میں منیرہ کی اپنی بیٹی منیبہ اسکے سامنے آ کھڑی ہوتی ہے اور منیرہ کو حاشر اپنا شوہر ہی سہارا لگتا ہے۔ اسے اس وقت زیمل بہت یاد آتی ہے۔
Tags: islahi, friendship, lighthearted.
4. Taskeen-ezaat by sehrish ftima
Cast: گلاب،اسکا باپ شیدا، نیمو، ارشاد
Plot: گلاب ایک عام سے چھوٹے سے گاوں کی لڑکی ہے۔ اسکا باپ کبھی گھر آیا ہی نہیں اور اس نے کبھی باپ کا تحفظ محسوس ہی نہیں کیا۔ لیکن اپنی عزت کی حفاظت کرنا اسے آتی ہے۔ ایسے میں جب نیمو عارف کے ہاتھوں برباد ہونے کے بعد کریم مالک مکان کا رشتہ قبول کرتی ہے تو گلاب کو سمجھاتی ہے کہ اپنی چادر کی حفاظت کرے کہ یہی چادر حقیقی زندگی ہے۔ایک دن گلاب کا باپ سدھر جاتا ہے اور باپ ہونے کے سارے فرائض پورے کرنا چاہتا ہے لیکن گلاب اور اسکی ماں کے علم سے پرے وہ دراصل گلاب کو بیچ دیتا ہے جہاں وہ باقی زندگی خوبصورت ساڑھیاں پہن کر اپنی ویران آنکھوں میں دیکھتے ہوئے نیمو کی باتیں دہراتی رہتی ہے۔
Tag: islahi, sad
5. Afsanwi muhabbat aur hero by sehrish fatima
cast: ناجیہ، رومیصا،عفان
Plot:ناجیہ اور رمیصا دو بہنیں ہیں۔ رومیصا ناولز سے بہت متاثر ہے اور انکی طرح ہی ایک ہیرو کی تلاش مین ہے۔ ناجیہ کے سمجھانے کا بھی اثر نہیں ہوتا۔ وہ اپنی خوش فہمیوں میں اتنا بڑھ چکی ہے کہ اپنے کالج فیلو کی ہمدردی کو اسکی محبت اور اسکی خاموشی کو اسکا اٹیٹیوڈ سمجھ بیٹھتی ہے۔ بالآخر ایک دن خوب ساری بے عزتی اسے حقیقی دنیا میں واپس لے آتی ہے جہاں ابھی دیر نہیں ہوئی۔
Tags: islahi, lighthearted
6. Dil kay hathon majboor
Cast: عائزہ، فرح
Plot: عائزہ اور فرح دو دوستیں ہیں۔ عائزہ بہت نرم دل ہے اور لڑکوں کے انتظار میں رہتی ہے جبکہ فرح انہیں ہری جھنڈی دکھا کر آگے بڑھ جاتی ہے۔ ایک دل تڑواتی اور دوسری دل توٹتی ہے۔ کون صحیح ہے اور کون غلط سکا فیصلہ پڑھنے والے کر سکتے ہیں۔
Tags: Islahi, afsana
7. dhanak ke rang by sehrish fatima
Cast: عنائیہ، بابر، عائشہ
Plot: عنائیہ اور عائشہ دو دوستیں ہیں۔ یکن سکول علیحدہ ہو جانے کے باعث یہ دوستی فون تک محدود ہو گئی ہے۔ عائشہ اور امی کے سمجھانے کے باوجود عنائیہ کسی سے دوستی نہیں کرتی بلکہ سکول یں اکیلی پڑ جتی ہے۔ تبھی ایک لڑکا بابر اسے تنگ کرتا ہے۔ عنائیہ دو لڑکیوں کی باتیں سنتی ہے تو اسے ڈائجسٹ کا پتا چلتا ہے۔ عنائیہ کو آنچل پڑھنا بلکل پسند نہیں لیکن عائشہ کے کہنے پر وہ پڑھتی ہے تو ایک کہانی دل کو چھوجاتی ہے۔تبھی ایک فیملی فنکشن پر وہ بابر سے ملتی ہے اور اسے علم ہوتا ہے کہ وہ انکے فیملی فرینڈ کا بیٹا ہے۔ بابر عنائیہ کی امی سے اسکا ہاتھ مانگ لیتا ہے۔ ہیپی اینڈنگ۔
Tags: happy ending, light
8. Ghalti kis ki by sahrish fatima
Cast: piky, kashan, shairi پنکی، کاشان شیری
Plot: تین سکول سٹوڈٹس کی کہانی۔ جنکے والدین انکی ہر جائز اور نا جائز خواہشات پوری کرتے ہوئے بھول جاتے ہیں کہ اولاد کی تربیت والدین کا فرض ہے۔ شیری کو نشے کی لت لگ جاتی ہے اور پنکی موبائل کے ہاتھوں غل لوگوں کا شکار بن جاتی ہے۔ انکی یہ سرگرمیاں انکی آپسی دوستی کو بھی ختطے میں ڈال دیتی ہیں۔ سکول والوں کے نوٹسز کا بھی والدین پر کوئی اثر نہیں ہوتا اور جب انہیں ہوش آتا ہے تو شیری ہسپتال پہنچ چکا ہوتا ہے جبکہ پنکی سب سے منہ چھپتی ہے۔ ایک خوبصورت تحریر۔
review: beautifully written, short story afsana, depicting the general behavior of upper class parents.
Tags: social novel, islahi novel
download Ghalti kis ki by sahrish fatima from mediafir in free pdf.
9. tohfa e eid by sahrish fatima

Cast:shumail, sunaina, hira , waleed شمائل، سنینا، حرا، ولید
Plot: شمائل اور سنینا دو کزنز ہیں۔ انکے خاندان میں کزنز کی بے تکلفی ایک عام سی بات ہے۔ ایک دوسرے کے گھر آنا جانا، مذاق کرنا، ہاتھ پکڑنا بہت ہی معمولی سی چیزیں ہیں۔ ایسے میں شادی کی ایک تقریب میں سنینا حرا سے ملتی ہے جسکا غیر محرموں پر کہا گیا چھوٹا سا یک بے ضرر جملہ اسے بے چین کر دیتا ہے کہ وہ غیر محرموں کی وجہ سے سب کے ساتھ ہلہ گلہ نہیں کر رہی اور نا کرنا چاہتی ہے۔ حرا سنینا کو اپنے ہاں آنے کی دعوت دیتی ہے اور پھر ایک معلومات عامہ کی کلاس میں لے کر جاتی ہے جہاں دین کی تبلیغ کی بجائے ہر شخص کو معلومات عامہ سے روشناس کروایا جاتا ہے پھر چاہے ان میں مذہب کے چند حقائق ہی کیوں نا ہوں۔ ان باتوں کا اثر لیتے لیتے سنینا حرا کے رنگ میں رنگ جاتی ہے اور ہیڈ سکارف لینا شروع کر دیتی ہے۔ حرا سے دوستی گہری ہونے پر اسے علم ہوتا ہے کہ اسے کسی ولید نامی کلاس فیلو کا انتظار ہے اور یہ کہ حرا، شمائل، اور ولید نا صرف کلاس فیلو تھے بلکہ دوست بھی تھے۔ شمائل اور حرا کی لڑائی کے بعد یہ دوستی ختم ہو گئی۔ سنینا شمائل سے ساری بات پوچھتی ہے اور عید پر نا صرف حرا کو اسکی دوستی لوٹا دیتی ہے بلکہ ایک اور خوبصورت سا تحفہ بھی دیتی ہے محبت کے پورا ہونے کی صورت میں۔
tags: social, romantic, eid romance
download tohfa e eid from mediafir free pdf by sehrish fatima.

No comments:
Post a Comment
Add your Comment