Zabt-e-ishq by mehwish iftikhar
ضبط عشق از مہوش افتخار
Cast: رانیہ،زرمین،شاہنواز،عالم
Plot:شاہ نواز اور شہباز کی شادیاں رانیہ اور زرمین سے طے ہوتی ہیں۔ رانیہ اور شاہ نواز کے نکاح کے بعد زرمین بھاگ جاتی ہے جسکے بعد شاہ نواز کا باپ اپنی کنپٹی پہ گن رکھ کر اسے مجبور کرتا ہے کہ رانیہ کو طلاق دے دے۔ شاہ نواز طلاق دینے کے بعد اپنے خاندان سے سارے تعلق توڑ دیتا ہے لیکن رانیہ کی محبت عشق بن جاتی ہے۔ پانچ سال کے بعد اسکی درخواست پہ اسکا دوست عالم رانیہ سے شادی تو کر لیتا ہے لیکن رانیہ حقیقت سے بے خبر ہوتی ہے۔ عالم بالآخر شاہ نواز اور رانیہ کے درمیان موجود غلط فہمیوں کو دور کرنے کا فیصلہ کر لیتا ہے۔
read more novels by mehwish iftikhar
No comments:
Post a Comment
Add your Comment