Search This Blog

Wednesday, 30 May 2018

tumhara aseer by shehnaz siddique

Cast: عانیہ، عرشمان aaniya, urshmaan
Plot: عانیہ کے والدین کی وفات ہو جاتی ہے۔ عانیہ کو اس وقت انتہائی صدمے کا سامنا کرنا پڑتا ہے جب اسکے سگے تایا اور سگے چچا اسکی ذمہداری لینے کی بجائے اسکی ذمہ داری اسکی والدہ کی کزن سائرہ بیگم کے حوالے ر دیتے ہیں۔ گو سارہ بیگ کے لہجے سے محبت تو نہیں لیکن خلوص کی جھلک نظر آتی ہے۔ عانیہ کے تحفظات کو کوئی خاطر میں نہیں لاتا اور یوں عانیہ سائرہ بیگم ک گھر انکے ساتھ رہنے لگتی ہے۔ سائرہ بیگم کی ایک بیٹی ہے اریج جو کہ کافی خاموش اور اپنے کام سے کام رکھتی ہے جبکہ ایک میڈ ہے زینی جو عانیہ کا بے حد خیال رکھتی ہے۔ گو سائرہ بیگم لفظوں میں چور ہیں لیکن وہ عانیہ کا ایڈمیشن بھی خود سے کروا دیتی ہیں ور اسکی جیب خرچ کا خیال بھی رکھتی ہیں۔ سائرہ بیگم کے جیٹھ مظہر انکل کے گھر دعوت پر عنیہ انکے بیٹے عرشمان کو دیکھتی ہے اور دل ہار بیٹھتی ہے۔ عانیہ کے حلیے کی وجہ سے عرشمان اسے ماسی سمجھتا ہے لیکن غلط فہمی دور ہو جانے پر معافی بھی مانگ لیتا ہے۔ جلد ہی دونوں ایک دوسرے کو دل دے دیتے ہیں اور ایک دوسرے سے شادی کا وعدہ کر لیتے ہیں۔ ساعرہ بیگ اس سارے قصے سے لاعلم ہیں اور عانیہ کی شادی خرم سے طے کر دیتی ہیں۔عانیہ کے انکار پر وہ اسے اپنی محبت اور ساکھ کا واسطہ دیتی ہیں۔ عانیہ محبت پر ممتا کو ترجیح دیتی ہے۔ جب عرشمان کو علم ہوتا ہے تو وہ ساعرہ بیگم سے ملتا ہے لیکن وہاں اس ر انکشاف ہوتا ہے کہ سائرہ بیگم نے اس سے اریج کا دل توڑنے کا بدلہ لیا ہے۔ اور نا صرف یہ بلکہ یہ بھی کہ عانیہ بھی انکے پلان کا حصہ تھی۔ عرشمان خرم کو ساری حقیقت بتا کر مدد مانگتا ہے اور عانیہ سے زبردستی شادی کر لیتا ہے لیکن اب اس شادی میں محبت کی بجائے صرف بدلے کی آگ ہے۔
Tags: romantic, revenge story, forced marriage,
Download tumhara aseer by shehnaz siddique from mediafire free.

Read more novels like tumhara aseer by shehnaz siddique .

No comments:

Post a Comment

Add your Comment