Plot: شمائل اور سنینا دو کزنز ہیں۔ انکے خاندان میں کزنز کی بے تکلفی ایک عام سی بات ہے۔ ایک دوسرے کے گھر آنا جانا، مذاق کرنا، ہاتھ پکڑنا بہت ہی معمولی سی چیزیں ہیں۔ ایسے میں شادی کی ایک تقریب میں سنینا حرا سے ملتی ہے جسکا غیر محرموں پر کہا گیا چھوٹا سا یک بے ضرر جملہ اسے بے چین کر دیتا ہے کہ وہ غیر محرموں کی وجہ سے سب کے ساتھ ہلہ گلہ نہیں کر رہی اور نا کرنا چاہتی ہے۔ حرا سنینا کو اپنے ہاں آنے کی دعوت دیتی ہے اور پھر ایک معلومات عامہ کی کلاس میں لے کر جاتی ہے جہاں دین کی تبلیغ کی بجائے ہر شخص کو معلومات عامہ سے روشناس کروایا جاتا ہے پھر چاہے ان میں مذہب کے چند حقائق ہی کیوں نا ہوں۔ ان باتوں کا اثر لیتے لیتے سنینا حرا کے رنگ میں رنگ جاتی ہے اور ہیڈ سکارف لینا شروع کر دیتی ہے۔ حرا سے دوستی گہری ہونے پر اسے علم ہوتا ہے کہ اسے کسی ولید نامی کلاس فیلو کا انتظار ہے اور یہ کہ حرا، شمائل، اور ولید نا صرف کلاس فیلو تھے بلکہ دوست بھی تھے۔ شمائل اور حرا کی لڑائی کے بعد یہ دوستی ختم ہو گئی۔ سنینا شمائل سے ساری بات پوچھتی ہے اور عید پر نا صرف حرا کو اسکی دوستی لوٹا دیتی ہے بلکہ ایک اور خوبصورت سا تحفہ بھی دیتی ہے محبت کے پورا ہونے کی صورت میں۔
tags: social, romantic, eid romance
download tohfa e eid from mediafir free pdf by sehrish fatima.
Review: a beutiful afsana. which tells us about very minor but important social issues and gives a solution as well. a must read on an eid day.
more novels by sehrish fatima
No comments:
Post a Comment
Add your Comment