PLOT: رشتوں میں گندھی ایک خوبصورت کہانی۔ شہرزاد بچپن سے بڑے ہونے تک مکتوم شاہ سے نفرت کرتی بڑی ہوئی ہے۔ وجہ مکتوم شاہ کی ولادت پر شک کرنا ہے، نا صرف یہ بلکہ وہ مکتوم شاہ پر طنز کرنا اور اس نفرت کا اظہار کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے۔مکتوم شاہ شہرزاد کی باتوں کو کڑوے گھونٹ کی طرح پی جاتا ہے۔لیکن تقدیر ایک دن اسے اسی شہرزاد کی جان بچانے کے لیے مجبور کردیتی ہے۔شہر زاد کا اغوا ہو جاتا ہے، گو شاہ اسے بازیاب تو کروا لیتے ہیں لیکن شاہوں کی عزت کی خاطر اسکا نکاح قرآن سے کرنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ مکتوم شاہ یہ فیصلہ ماننے سے انکار کر دیتا ہے اور خود کو شادی کے لیے پیش کرت ہے۔ بدلے میں اسے حویلی، زمینوں اور حویلی کی مکینوں سے ہر تعلق چھوڑ کر شہرزاد کو لے کر نکل جانا ہوگا۔ وہ ہر شرط مان کر شہرزاد کو زندہ درگور ہونے سے بچا لیتا ہے جو شرمندگی اور ندامت کے بوجھ طلے دب جتی ہے۔ دونوں ہی اس رشتے کو آگے بڑھانے میں تامل سے کام لیتے ہیں لیکن یہاں بھی ان دونوں کی جگہ فطری تقاضے اور محبت جیت جاتی ہے۔
TAGS: feudal system novel, arrogant hero novel, marriage romance novel
Download novel koi aisa ahl-e-dil ho by nabila aziz free from mediafire.
Read more novels like koi aisa ahl-e-dil ho by nabila aziz.
No comments:
Post a Comment
Add your Comment