Meri sarisht men hai khata Episode 9
”میں دوپہر کو تجھے لینے نہیں آؤں گا“ سکول کے سامنے رانی کے بڑے بھائی نے اسکا بستہ اسے پکڑاتے ہوئے کہا۔
”کیوں؟“رانی نے حیرانی سے سوال کیا۔
”کام ہے مجھے۔امبر کے ساتھ جھگی چلی جائیں،صبا کے گھر مت جائیں“اس نے امبر کا نام لیا۔
No comments:
Post a Comment
Add your Comment