Cast: عمر اور عاظمہ umar and aazma
Plot: عاظمہ کا معسلہ یہ ہے کہ اسے محبت اور رومانوی قسم کے جملوں سے سخت الجھن ہوتی ہے۔ اشتعال میں آکر وہ اسجد سے اپنی منگنی توڑ دیتی ہے اور عمر کے سمجھانے پر کھلم کھلا اسے باور کرواتی ہے کہ وہ اپی حفاظت کر سکتی ہے اور یہ کہ اسے مردوں سے دبنے کی ضرورت نہیں۔ عمر مزاق میں اسے اسکی بے بسی کا احساس دلانے کی کوشش کرتا ہے لیکن لمحوں کے اثر میں دونوں قید ہو جاتے ہیں۔
Tag word: Nikah romance
Download Ajab hai dard Mohabbat ka novel by asia mirza in pdf from mediafire.
No comments:
Post a Comment
Add your Comment