Cast: زرمینہ اشمیر zarmina ashmir
Plot: اشمیر زرمینہ سے بے حد محبت کرتا ہے اور اپنی محبت میں تنگ نظر بھی ہے۔ اشمیر اور زرمینہ کے دادا کی وفات کے بعد ان دونوں کی بچپن کی منگنی ٹوٹ جاتی ہے اور زرمینہ کی والدہ زرمینہ کی شادی اپنے بھانجے سے کرنے کا فیصلہ کر لیتی ہیں۔کیا زرمینہ اور اشمیر ایک ہو پائیں گے؟
Tag Word: Arrogant Hero
Download Rishtey mohabbaton ke novel by Asia Mirza.
No comments:
Post a Comment
Add your Comment