Cast: mehran shah,sarim, salar afandi, dilawar afandi, zarmeena chachi, meerab,میرب، سالار، صارم،مہران شاہ،دلاور
Plot: کہانی کا مین کردار میرب ہے۔ جسکی کہانی نہایت درد بھری ہے۔ وہ اپنے ماں بپ کے ساتھ رہ رہی ہوتی ہے جب اسکے ناراض تایا اور تائی پرانے رشتے جوڑنے آجاتے ہیں اور اسکی مرضی کے خلاف اسکی منگنی مہران سے ہو جاتی ہے۔ اسکے والدین کی موت اسے ایک تنگ گلی میں لے آتی ہے جہاں زرمینہ چچی ہی واحد سہارا ہیں اور انہی کی مدد سے وہ ایک دن وہاں سے فرار ہوتی ہے۔ راستے میں دلاور آفندی اسکی مدد کرتا ہے اور نا صرف یہ بلکہ اس سے نکاح بھی کرتا ہے۔ دلاور کا قتل میرب کو پھر بے سہارا کر دیتا ہے ۔ دلاور کا چھوٹا بھائی سالار میرب کو قصور وار ٹھہراتا ہے۔ جبکہ اسکے دادا میرب سے بے حد محبت کرتے ہیں۔ سالار دے دوست صارم کی بڑھتی ہوئی دلسپی سالار کو مشتعل کر دیتی ہے۔ وہ میرب کو کیریکٹر لیس کہتا ہے۔ دونوں دادا پر فیصلے کا اختیار چھوڑ دیتے ہیں اور دادا سالار اور میرب کا نکاح کروا دیتے ہیں لیکن میرب کو نکاح کے فورا بعد مہران شاہ اغوا کر لیتا ہے۔سالار وقت پر پہنچ کر میرب کو بچا لیتا ہے اور انکشاف کرتا ہے کہ اسے بھی محبت ہو گئی ہے۔
Tags: romantic, tragic, feudal system
Download Chalo Hum Haar Jate Hain by Hina Malik from mediafire.
Read similar novels like Chalo Hum Haar Jate Hain by Hina Malik.
No comments:
Post a Comment
Add your Comment