Search This Blog

Tuesday, 17 July 2018

Dukh sukh ki sanjh by rahat jabeen

Cast: zoya, shahmeer, maham, sikandar سکندر، ماہم، شاہ میر، ضویا
Plot: ایک خوبصورت تحریر۔ میاں بیوی کے رشتے کی اہمیت اجاگر کرتی تحریر۔ ماہم اور سکندر جبکہ اہ میر اور ضویا شادی شدہ ہیں۔ دونوں کپلز کی ڈور ماہم اور ضویا سے جڑی ہے جو دونوں بہنیں ہیں لیکن مزاج میں میلوں دور ہیں۔ شاہ میر کے مالی حاات خراب ہوتے ہیں تو ضویا اسکا پورا پورا ستھ دیتی ہے اور اپنے مزاج سے اسکی زندگی کے کٹھن لمحوں کو خوشگوار رکھتی ہے۔ جبکہ دوسری جانب ماہم کی چڑ چڑاہٹ سکندر کو خود کشی پر مجبور کر دیتی ہے۔ گو اتار چڑھائو دونوں کی زندگی میں آتے ہیں لیکن چاروں آخر میں رشتوں کی اہمیت اور ساتھ کی حقیقت کو سمجھ لیتے ہیں۔
Tags: islahi, happy ending,nice, couple story

No comments:

Post a Comment

Add your Comment