Plot: کہانی کی ہیروئین عیشا طیب ہے۔ اسے اپنے دودھیال میں اکلوتی لڑکی ہونے کا شرف حاصل ہے، یہی وجہ ہے کہ وہ ہر وقت مردانہ پریسزینس میں رہتی ہے۔ اپنے کزن سعد سے اسکی بالکل نہیں بنتی اور ایسے میں سمیعہ عارف کی آمد عیشا کو ایک نئی مصروفیت دے دیتی ہے۔
Tags: funny, nice
Download Qisa tera tayabon ka by rameesa habib from mediafire.
Read more novels b rameesa habib.
No comments:
Post a Comment
Add your Comment