Plot:
میثم اور سویرا دونوں بہن بھا ئی اپنے والدین کے ساتھ خوش و خرم رہ رہے ہیں۔ ساتھ ہے گھر میں چچی اور انکی اکلوتی اولاد عنیزہ بھی دادا جان کے ساتھ رہائش پزیر ہیں جبکہ چچا جان روزگار کے سلسے میں پردیس ہوتے ہیں۔ بےوقوف سی عنیزہ ہر وقت میثم کے عتاب کا نشانہ بنی رہتی ہے جو اسے سدھارنے کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتا۔ سویرا کی دوست گل مینا اسکے ہمسایے میں ہی رہتی ہے اور دونوں کا ایک دوسرے کے گھر خوب آنا جانا ہے۔ گل مینا کا بھائی منصب سویرا کو پسند کرتا ہے۔ نینا عنیزہ کو ہر وقت میثم کے خلاف بھڑکاتی رہتی ہے اور میثم ایک دن رات کو تپ کے عنیزہ سے پوچھ گچھ کرنے پہنچ جاتا ہے۔ عنیزہ ڈر کے چیخنے لگتی ہے اور دادا جی صورتحال کا غلط مطلب نکال کے میشم کو الزام دیتے ہیں جو اس الزام پہ ٹوٹ سا جاتا ہے اور گھر ثھوڑ دیتا ہے۔ ٓیسے میں منصب اس کی مدد کو آتا ہے لیکن کیا وہ اسے گھر واپس آنے کے لیے منا پائے گا ؟ کیا دادا جان کو اپنی غلط فہمی کا ادراک ہو گا؟ منصب اور سویرا کی کہانی کا انجام کیا ہوگا؟ اور میثم عنیزہ کو معاف کر پائے گا؟ یہ جاننے کے لیے پڑھیے صدف ریحان کا خوبصورت ناول۔
Tags: Romantic, Happy ending, Cousins, arrogant hero
Download Main or Tum By Sadaf Rehan free from Mediafire
Read more novels by Sadaf Rehan
No comments:
Post a Comment
Add your Comment