Plot:
ریان حیدر اپنے والدین کا دوسرا بیٹا تھا جس نے اپنے لڑکپن کا ایک بڑا دور باہر گزارا تھا۔ وہ بولنے کا انتہائی شوقین تھا اور اپنی حاضر جوابی اور ذہانت کے لیے جانا جاتا تھا۔ وہ جو کبھی کسی کا ادھار نہیں رکھتا اور بدلہ لینے میں کبھی نہیں چوکتا تھا۔ دوسری طرف تھی الماس جوغربت اور باپ کی بے حسی کا شکار ہونے کی بجائے میڈم رانیہ کے بوتیک پر نوکری کر لیتی ہے جو ریان کی والدہ بھی ہیں۔ ریان کی قسمت اسے کرکٹ کی طرف لے آتی ہے ۔ وہ قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بن جاتا ہے اور خوب نام کماتا ہے۔ مگر ماضی میں الماس سے کیا گیا دھوکا اس کے لیے مہنگا ثابت ہوتا ہے۔ اب کی امل ایک با اثر عورت ہے اور وہ اسکی شادی روکنے کی کوشش کرتی ہے۔ اسی رات ریان سیڑھیوں سے گر کر کومہ میں چلا جاتا ہے اور جب اسے ہوش آتا ہے تو وہ بالکل مفلوج ہو کے رہ جاتا ہے۔ اس کے ساتھی اور دوست سب ستھ چھوڑ جاتے ہیں سوائے خون کے رشتوں کے۔ ؓھائے علی اور رضاعی بہن انیہ کا پیار دیکھ کے وہ حیران رہ جاتا ہے۔ وہ ماں جس سے وہ نالاں تھا اب ہر دم اس کے ساتھ ہوتی ہے۔ پھر کیسے وہ عروج کے بعد اس زوال سے نکلتا ہے اور دوبارہ عروج کی طرف سفر کرتا ہے اور دھوکے بازوں سے بدلہ لیتا ہے۔ کیا وہ امل سے معافی مانگ پائے گا۔ جاننے کے لیے پڑھیں نمرہ احمد کا خوبصورت ناول۔
Tags: Cricketer Hero, Rich hero, Poor heroin, Happy ending
Download Sans Sakin Thi By Nemrah Ahmad free from Mediafire:
Read more from the writer:
No comments:
Post a Comment
Add your Comment