Search This Blog

Thursday, 26 July 2018

Nemrah Ahmad Novel Plot PDF

01. Sans Sakin Thi
Cast: Rayan Azeem Haider, Almas, Jibrail, Ali, Aniya ریان عظیم حیدر، الماس یا امل،جبرئیل، علی، انیہ 
Plot:
ریان حیدر اپنے والدین کا دوسرا بیٹا تھا جس نے اپنے لڑکپن کا ایک بڑا دور باہر گزارا تھا۔ وہ بولنے کا انتہائی شوقین تھا اور اپنی حاضر جوابی اور ذہانت کے لیے جانا جاتا تھا۔ وہ جو کبھی کسی کا ادھار نہیں رکھتا اور بدلہ لینے میں کبھی نہیں چوکتا تھا۔ الماس غربت اور باپ کی بے حسی کا شکار ہونے کی بجائے میڈم رانیہ کے بوتیک پر نوکری کر لیتی ہے جو ریان کی والدہ بھی ہیں۔ ریان کی قسمت اسے کرکٹ کی طرف لے آتی ہے ۔ وہ قومی کرکٹ ٹیم کا کپتان بن جاتا ہے اور خوب نام کماتا ہے۔ مگر ماضی میں الماس سے کیا گیا دھوکا اس کے لیے مہنگا ثابت ہوتا ہے۔ اب کی امل ایک با اثر عورت ہے اور وہ اسکی شادی روکنے کی کوشش کرتی ہے۔ اسی رات ریان سیڑھیوں سے گر کر کومہ میں چلا جاتا ہے اور جب اسے ہوش آتا ہے تو وہ بالکل مفلوج ہو کے رہ جاتا ہے۔ اس کے ساتھی اور دوست سب ستھ چھوڑ جاتے ہیں سوائے خون کے
Continue reading
Tags: Cricketer Hero, Rich hero, Poor heroin, Happy ending

02. Korakaram Ka Taj Mehal
Cast: Dr. Pareeshay Jahanzaib, Ufaq Arsalan, Saif, Ahmet, Irsa, Cenk Yaqeen پریشے جہانزیب، افق ارسلان، سیف، احمت، ارسہ، جینک یقین
Plot: اسلام آباد کے پمز ہسپتال میں نوکری کے ساتھ ساتھ ڈاکٹر پریشے جہانزیب کو کوہ پیائی کا بھی شوق ہے اور یہی شوق اسے افق حسین ارسلان سے ملواتا ہے جو ترکی سے کےٹو سر کرنے آیا ہے۔ پہاڑوں پہ گزارے یہ چند ماہ جہاں اس سے ارسہ جیسے دوست چھین لیتے ہیں وہیں اسے افق جیسا ہمسفر بھی دیتے ہیں۔ وہ اپنی جان پہ کھیل کے اسے پہاڑوں سے زندہ واپس نکال کے لاتی ہے مگر جہانزیب صاھب اپنے بھانجے سیف سے کی گئی اسکی منگنی توڑنے پر آمادہ نظر نہیں آت
Continue reading
Tags; Romantic, Mountainous areas, Foreign hero, Heroine doctor, Happy ending

03. Wo Mera Hai
Cast: Hani, Farhad, Nageen, Suny ہانی، فرہاد، نگین، سنی
Plot:
ہانی چھٹیاں گزارنے کراچی سے اسلام آباد اپنی خالہ کے ہاں آتی ہے۔ مگر آدم بیزار نگین کی بور کمپنی سے اکتا کر کسی ایڈونچر کی تلاش میں ہے۔ پڑوس میں رہنے والے فرہاد کے چند جملے کان میں پڑنے سے وہ غلط فہمی کا شکار ہو جاتی ہے۔ اسے مجرم تنظیم کا حصہ سمجھتے ہوئے ہانی کے جاسوسی کے جراثیم بیدار ہو جاتے ہیں۔ اپنے کزنز نگین اور سنی کی Continue reading
Tags: Funny, Romantic, Cousin based

04. Pahari Ka Qaidi
Cast: Main, Adil, Adi میں ، عادل، عدی
Plot یہ کہانی ایک مجبور ماں کی ہے جس کا چھ سالہ بیٹا عدی پیدائشی معذور ہونے کے ساتھ ساتھ استھما کا مریض بھی 
ہے۔ وہ اپنے ایب نارمل بچے کے ساتھ ایک چھوٹے سے گھر میں رہ رہی ہے اور ضروریات زندگی پوری 
continue reading
Tags: Social, Political, Real story

05. Mery Khawab Mery Jugnoo
Cast: Simal Jahangir, Mahnoor Jahangir, Khurram Zaid سمل جہانگیر، ماہ نور جہانگیر، خرم زید
Plot: سمل جہانگیر عام سی شکل و صورت رکھنے کے ساتھ ساتھ ایک ٹانگ سے معذور بھی ہے۔ اپنی لنگڑاہٹ کی وجہ سے وہ  زندگی میں ہمیشہ پس منظر میں رہے کی عادی ہے۔ جبکہ اسکی بہن ماہ نور بالکل اس کے بر عکس ہے۔ وہ ہمیشہ سے سمل کی نرم طبیعت کا نا جائز فائدہ اٹھاتی آئی ہے۔ مسٹر جہانگیر ایک امیر کبیر سینیٹر ہونے کے ساتھ ساتھ ایک کامیاب بزنس مین بھی ہیں۔ خرم زید سے ملنے کے بعد سمل کی زندگی میں بہت مثبت تبدیلی آتی ہے۔ خرم کے کاندھوں پہ بہت ساری Continue reading ذمہ داریاں ہیں مگر اس کے خواب بھی اتنے ہی  
Tags: Romantic, Social, Disabled heroin

06. Jannat Kay Pattay
CAST: Haya Salman, Jahan Sikander, Sabeen, Waleed حیا سلمان، جہان سکندر، ، سبین، ولید
PLOT: حیا سلمان کا اپنے پھوپھو زاد جہان سے بچپن میں ہی نکاح ہو چکا ہے۔ پھوپھو اپنی فیملی کے ساتھ ترکی میں مقیم ہیں۔ سکندر صاحب پہلے پاک فوج میں جاسوس تھے مگر غداری کے بعد ترکی میں پناہ گزین ہیں اور اسی بنا پر جہان ک اپنے مامووں سے کوءی رابطہ نہیں ہے۔ حیا ترکی میں سکالرشب کے لیے اپلائی کرتی ہے مگر مقصد صرف جہان سے ملنا اور اس بچپن کے رشتے کو ایک نام دینا ہے۔ ماڈرن سے حیا کے ساتھ ترکی میں پیش آنے والے حالات تلخ اور سبق آموز واقع ہوتے ہیں وہ وہیں گلے میں جھولتے دوپٹے سے وہ شرعی پردہ تک کا سفر کرتی ہے۔ جبکہ جہان نے اپنے باپ کے continue reading گناہوں کا کفارہ ادا کرنے کے لیے فوج میں شمولیت اختیار کر لی ہے اور آج وہ میجر جہان 
TAGS: Social, Romantic, Islamic

No comments:

Post a Comment

Add your Comment