Search This Blog

Friday, 6 July 2018

Teri chashm-e-khush panah mein novel by Asia mirza

Cast:    ارسلان رضا، ماہین رضا arslan raza,mahin raza
Plot:  ارسلان رضا اور ماہین رضا شادی شدہ زندگی گزار رہے ہیں۔ ارسلان رضا ایک کاروباری ذہن رکھنے والا شخص ہے جسکے نزدیک محبت کا اضہار لفظوں کا محتاج نہیں جبکہ ماہین رضا چاند، تاروں اور پھولوں کی باتیں کرنے والی، نازک جذبات رکھنے والی اور ان جذبات کے اظہار کو ضروری سمجھنے والی لڑکی ہے۔ ارسلان رضا کے مایوس کن رویے کے بعد جب اسے مرتضیٰ نامی شخص میں ایک خوش گفتار ساتھی ملتا ہے تو انکی ازدواجی زندگی کی گاڑی ڈگمگانے لگتی ہے۔
Tag word: sweet, nikah romance
Download  Teri chashm-e-khush pnah men novel by Asia mirza 

No comments:

Post a Comment

Add your Comment