Search This Blog

Friday, 6 July 2018

Jo rasta dil ne chuna hai novel by asia mirza

Cast:  مریم ، ردا مرتضیٰ maryam,rida,murtaza
Plot: ردا اور مرتضیٰ کی منگنی ہو چکی ہے۔ ردا مرتضیٰ کو چھوڑ کر دو بچوں کے باپ صارم سے شادی کر لیتی ہے۔ سارم اسے کسی طور بیوی کا درجہ دینے کو تیار نہیں بلکہ اس نے یہ شادی صرف بچوں کی خاطر کی ہے۔ ردا بالآخر اسکے سرد مزاض سے عاجز آکر واپس گھر آ جاتی ہے جہاں اسکی چھوٹی بہن مریم اور مرتضی ایک دوسرے کے کافی قریب آ چکے ہوتے ہیں۔
Tag Word: Lesson to learn
Download Jo rasta dil ne chuna hai novel by asia mirza from mediafire.

No comments:

Post a Comment

Add your Comment