Search This Blog

Wednesday, 25 July 2018

Tum Kon Piya by Nida Ali abbas

Cast: Seemal, Syam, Nazo, Ilyas سیمل، صیام، ںازو، الیاس 
Plot:
ڈاکٹر سیمل اپنی نانی کے ہمراہ اکیلی رہتی ہے اور لوکل ہسپتال میں جاب کرتی ہے۔ زنگی اپنی ڈگر پہ رواں دوں ہے جب صیا م ،ایک مفرور مجرم اس کے گھر زبردستی پناہ لیتا ہے۔ پولیس اسکی تلاش میں ہے۔ سیمل اسکی مرہم پٹی کرتی ہے اور انہی دنوں نانی کی وفات کے باعث وہ اسے اپن بیوی بنا کے ہمراہ لے جاتا ہے۔ وہ اس کے ساتھ رہنے پر مجبور تو ہے مگر سیمل کا دل اس کے جرائم پیشہ ہونے کی وجہ سے کڑھتا ہے۔ الیاس صیام کا وفادار ساتھی ہے جو ہر قدم پہ اسکے ساتھ رہتا ہے۔ ایک د صیام نازو کو یاد کرتا ہے تو سیمل کو معلوم ہوتا ہے کہ وہ اسکی بہن ہے اور اسکا ایک مکمل گھر ہے جہاں اسکے والدین رہتے ہیں۔ ایک دن سیمل برداشت نہیں کر پاتی اور انکے اگلے مشن کی پلاننگ دیکھتے ہوئے پولیس کو خبر کر دیتی ہے۔ صیام اسکو وہاں سے لے کر بھاگنے پہ مجبور ہو جاتا ہے جبکہ الیاس پیچھے حالات سنبھالتا ہے۔ صیام اسکو اپنے گھر ثھوڑ کے خود غائب ہو جاتا ہے۔ گھر میں اماں ابا اور نازو سے اسے جو حقائق معلوم ہوتے ہیں وہ اسکی آنکھیں کھول دیتے ہیں مگر ابھی صیام کا کوئی پتہ نہیں ہے۔ کیا وہ سیمل سے یا اپنے بچوں سے ملنے کبھی واپس آئے گا؟ جاننے کے لیے پڑھیں ندا علی عباس کا خوبصورت ناول۔
Tags: Romantic, Happy ending, Heroin doctor, Hero criminal, Army based novels
Download Tum Kon Piya by Nida Ali Aabbas free from mediafire
Read more novels by Nida Ali Abbas

No comments:

Post a Comment

Add your Comment