Search This Blog

Showing posts with label umair تقی، عمیر، شفا، سماہر. Show all posts
Showing posts with label umair تقی، عمیر، شفا، سماہر. Show all posts

Wednesday, 20 June 2018

mah e tamam by amna riaz

Cast: taqqi, samahar, shifa, umair تقی، عمیر، شفا، سماہر
Plot: سماہر اور تقی کزنز ہیں۔ سماہر پسند کی شادی عمیر سے کرتی ہے اور نا صرف یہ بلکہ خوش بھی ہے۔ عمیر کی بہن شفا اکلوتی بہن ہونے کے باعث لاڈلی ہے۔ اس سے عمیر اور سماہر کی محبت برداشت نہیں ہوتی اور وہ حیلے بہانوں سے انکے درمیان غلط فہمی کروانے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ چیز سماہر کو اس سے بدظن کر دیتی ہے اور وہ مستقل شفا کے پیچھے پڑ جاتی ہے، بلکہ شفا کو عمیر کے سامنے کیریکٹر لیس ثابت کر دیتی ہے۔ شفا کی عزت بچانے کے لیے تقی بیچ میں کود پڑتا ہے اور اس سے نکاح کر لیتا ہے۔ شفا جو کہ اب بہت بدل چکی ہے تقی کا پیچ اپ اسکی گرل فرینڈ سے کروانے کی کوشش کرتی ہے۔ بالآخر عمیر کو سماہر کی اصلیت پتا چل جاتی ہے لیکن تب تک بہت دیر ہو چکی ہوتی ہے۔ تقی اور شفا ایک دوسرے سے خفا ہوتے ہیں اور انکا رشتہ ٹوٹنے والا ہوتا ہے۔ حالانکہ دونوں یک دوسرے سے محبت کرتے ہیں۔  عمیر اور تقی کی امی کی کوشش سے دونوں ایک دوسرے سے محبت کو اظہار کر دیتے ہیں اور شفا سماہر کو بھی معاف کر دیتی ہے۔
Tags: romantic, islahi, nikah romance, drama story
Free download  mah e tamam by amna riaz .
Read more novels like mah e tamam by amna riaz .
Read similar novels like mah e tamam by amna riaz .
drama mah e tamam by amna riaz

amna riaz novel plot pdf

1. mah e tamam by amna riaz 
Cast: taqqi, samahar, shifa, umair تقی، عمیر، شفا، سماہر
Plot: سماہر اور تقی کزنز ہیں۔ سماہر پسند کی شادی عمیر سے کرتی ہے اور نا صرف یہ بلکہ خوش بھی ہے۔ عمیر کی بہن شفا اکلوتی بہن ہونے کے باعث لاڈلی ہے۔ اس سے عمیر اور سماہر کی محبت برداشت نہیں ہوتی اور وہ حیلے بہانوں سے انکے درمیان غلط فہمی کروانے کی کوشش کرتی ہے۔ یہ چیز سماہر کو اس سے بدظن کر دیتی ہے اور وہ مستقل شفا کے پیچھے پڑ جاتی ہے، بلکہ شفا کو عمیر کے سامنے کیریکٹر لیس ثابت کر دیتی ہے۔ شفا کی عزت بچانے کے لیے تقی بیچ میں کود پڑتا ہے اور اس سے نکاح کر لیتا ہے۔ شفا جو کہ اب بہت بدل چکی ہے تقی کا پیچ اپ اسکی گرل فرینڈ سے کروانے کی
continue reading
Tags: romantic, islahi, nikah romance, drama story
Free download  mah e tamam by amna riaz .