Search This Blog

Saturday, 28 April 2018

Afsanwi muhabbat aur hero by sehrish fatima افسانوی محبت اور ہیرو از سحرش فاطمہ

cast: ناجیہ، رومیصا،عفان
Plot:ناجیہ اور رمیصا دو بہنیں ہیں۔ رومیصا ناولز سے بہت متاثر ہے اور انکی طرح ہی ایک ہیرو کی تلاش مین ہے۔ ناجیہ کے سمجھانے کا بھی اثر نہیں ہوتا۔ وہ اپنی خوش فہمیوں میں اتنا بڑھ چکی ہے کہ اپنے کالج فیلو کی ہمدردی کو اسکی محبت اور اسکی خاموشی کو اسکا اٹیٹیوڈ سمجھ بیٹھتی ہے۔ بالآخر ایک دن خوب ساری بے عزتی اسے حقیقی دنیا میں واپس لے آتی ہے جہاں ابھی دیر نہیں ہوئی۔
Tags: islahi, lighthearted
free pdf download Afsanwi muhabbat aur hero by sehrish fatima افسانوی محبت اور ہیرو از سحرش فاطمہ


No comments:

Post a Comment

Add your Comment