Search This Blog

Monday, 30 April 2018

taskeen-e-zaat by sehrish fatima تسکین ذات از سحرش فاطمہ

Cast: گلاب،اسکا باپ شیدا، نیمو، ارشاد
Plot: گلاب ایک عام سے چھوٹے سے گاوں کی لڑکی ہے۔ اسکا باپ کبھی گھر آیا ہی نہیں اور اس نے کبھی باپ کا تحفظ محسوس ہی نہیں کیا۔ لیکن اپنی عزت کی حفاظت کرنا اسے آتی ہے۔ ایسے میں جب نیمو عارف کے ہاتھوں برباد ہونے کے بعد کریم مالک مکان کا رشتہ قبول کرتی ہے تو گلاب کو سمجھاتی ہے کہ اپنی چادر کی حفاظت کرے کہ یہی چادر حقیقی زندگی ہے۔ایک دن گلاب کا باپ سدھر جاتا ہے اور باپ ہونے کے سارے فرائض پورے کرنا چاہتا ہے لیکن گلاب اور اسکی ماں کے علم سے پرے وہ دراصل گلاب کو بیچ دیتا ہے جہاں وہ باقی زندگی خوبصورت ساڑھیاں پہن کر اپنی ویران آنکھوں میں دیکھتے ہوئے نیمو کی باتیں دہراتی رہتی ہے۔
Tag: islahi, sad
taskeen-e-zaat by sehrish fatima تسکین ذات از سحرش فاطمہ


No comments:

Post a Comment

Add your Comment