Search This Blog

Sunday, 15 April 2018

urdu army romance novel list

5. Chand Meri Chokhat Par by Sehrish Khan
Cast: Masharib Sultan, Zarar Arsalan, Rumail Arsalan مشارب سلطان، زرار ارسلان، رومیل ارسلان
Plot:ڈاکٹر زرار ارسلان اپنی منگیتر حرا کی بے وفائی کے بعد ٹوٹے دل کے ساتھ جی رہے ہیں جبکہ ان کی کزن ڈاکٹر مشارب سلطان کا دل انکے کرب پر بہت تڑپتا ہے۔ اور وہ انکی دلجوئی کرتے کرتے ان سے دل لگا بیٹھتی ہے جبکہ رومیل ارسلان مشارب کا متمنی ہے اور اسکے انکار پر اسے پورے خاندان کے سامنے اسے رسوا کرنے کی کوشش کرتا ہے ایسے میں ڈاکٹر زرار ارسلان اسے بہت محبت سے اپنا لیتے ہیں 
Tags: Romantic, family

Download Chand Meri Chokhat Par by Sehrish Khan from Mediafire

4. Rooh ka rishta by ana ilyas
Cast: hoorann, hadeed حورین، حدید
Plot:حورعین کو شادی والے دن علم ہوتا ہے کہ حدید اس سے شادی کرنا ہی نہیں چاہتا تھا۔حورعین نہایت غصے کے علم میں اپنی ساس سے صورتحال دریافت کرتی ہے تو اسے علم ہوتا ہے کہ حدید کی اصل محبت اسکی جاب یعنی آرمی ہے۔ اور یہ کہ وہ اپنی جاب کے علاوہ کسی چیز میں انٹرسٹڈ نہیں ہے۔ حورعین اپنی ساس کی بات سن کر حدید کو راہ راست پر لانے کا فیصلہ کر لیتی ہے اور سوچتی ہے کہ وہ جھکے گی نہیں لیکن حدید کو سبق ضرور سکھائے گی۔ حورعین کو زیادہ کوشش نہیں کرنی پڑتی اور جلد ہی حدید اسکا اسیر ہوجاتا ہے۔ وہ حورعین کو اپنے دل کا حال سنانے کے لیے بےتاب ہے لیکن حورعین اسے کوئی موقع نہیں دے رہی۔
Tags: romantic, marriage romance, army novel
Download Rooh ka rishta by ana ilyas from mediafire.

3. raat wo poray chand ki by rabia afzaal khan
Cast: nainan, araiz laghari, نیناں، آریز لغاری
Plot: آریز اپنے والد کے اچانک خرابی طبیعت کے باعث آفس کا کام سنبھال رہا ہے۔ وہاں اسکے آفس میں ایک نازک سی خاموش ی، گھبائی سہمی لڑکی نیناں بھی کام کرتی ہے جسکو جی کے علاوہ کچھ نہیں آتا۔ آریز کو اسکی معصومیت اٹریکٹ کرتی ہے اور وہ نیناں میں دلچسپی لینے لگتا ہے۔ نیناں اپنے ماں باپ کی اکلوتی اولاد ہے۔ اسکے والد علیل ہیں ہیں اور والدہ گھر پر انکی تیماداری کرتی ہیں مجبورا نیناں کو بہادر بننا پڑتا ہے جسمیں وہ مسلسل ناکام ہوتی ہے۔ ایک دفعہ اسکی ٹک آریز کی گاڑی سے ہوتی ہے اور وہ اسے بتاتی ہے کہ گھر کا سامان لینے نکلی تھی لیکن دو لڑکوں نے تنگ کرنا شروع کردیا ور وہ گھبرا گئی۔ اسی طرح نیناں کے والد ہسپتال داخل ہوتے ہیں تب بھی آریز اسکی مدد کرتا ہے۔ ایک دن نیناں کے والد کی اچانک وفات ہو جاتی ہے۔ نیناں بہت ٹوٹ جاتی ہے۔ آریز نیناں کی والدہ کی اجازت سے اس سے نکاح کر لیتا ہے اور اسے پنے ساتھ گھر لے آتا ہے جہاں اسکے والد حیدر لغاری تو بہت محبت سے نیناں کا استقبال کرتے ہیں لیکن آری کی پھوپھو ور کزن نیناں کی بہت بے عزتی کرتی ہیں۔ وہیں نیناں کو علم ہوتا ہے کہ آریز کسی لڑکی سے بھی منسوب تھا۔ وہ آریز کو دھوکے باز تصور کر کے چھوڑ کر فورا اپنے گھر آجاتی ہے۔ گو آریز اسے منانے کی بہت کوشش کرتا ہے لیکن نیناں  مان کر نہیں دیتی۔
Tags: marriage romance, office romance, valentines day novel, romantic novel
  Free download raat wo poray chand ki by rabia afzaal khan from mediafire 


1.  Ishq sat rangi by mawra talha     
cast: عروب خان اور کیپٹن شیر خان       
plot:
عروب خان بچپن سے کیپٹن شیر خان سے منسوب ہے لیکن شیر خان کی ماں یعنی عروب کی تائی شیر خان کو لے کر شہر چھوڑ جاتی ہیں۔ شیر خان نے ایک تصوراتی خاکہ تراش لیا ہے جس سے وہ بے حد محبت کرتی ہے اور اسکی تصویریں بناتی رہتی ہے۔ تقدیر شیر خان کو ایک آرمی کیپٹن کے روپ میں عروب خان کے دروازے پر لے آتی ہے جہاں بالآ خر محبت کی جیت ہوتی ہے۔             ۔
      

2.Bheegtay mausam hen muntazir by afshan haider 
Cast:سمیعہ، کیپٹن ارسان احمد
Plot: کبیپٹن ارسلان کی ملاقات سمیعہ سے ہوتی ہے جو اپنی بھابھی کے پاس رہ رہی ہوتی ہے۔ اسکی متورم آنکھیں ارسلان کو ایک لمحے یں اپنا اسیر کر لیتی ہیں۔ارسل (ارسلان) کی بارہا پیش قدمیوں کو وہ رد کر دیتی ہے۔ ارسل اس سے شادی کا فیصلہ کرتا ہے لیکن سمیعہ اسے اپنا ماضی چھپاتی ہے کہ وہ ایک طلاق یافتہ ڑکی ہے جسکا نکاح اسکے تایا زاد صبیح سے ہوا تھا اور جس نے جائداد نہ ملنے پر شادی سے پہلے ہی اسے طلاق ے دی تی۔ جب سمیعہ کی بھابھی سے اسکی حقیقت ارسل اور اسکی ماں کو پتا چلتی ہے تو وہ اپنے ارادے میں اٹل ہو جاتے ہیں اور ارسل خوشی سے سمیعہ کو بتانے جاتا ہے کہ اسکی سزا ختم ہو گئی ہے۔ بالّخر سمیعہ بھی اسے قبول کر لیتی ہے۔  

No comments:

Post a Comment

Add your Comment