Search This Blog

Sunday, 15 April 2018

urdu haveli/feudal system romance list

3. koi aisa ahl-e-dil ho by nabila aziz
CAST:shehrzad, maktoom shah، شہرزاد، مکتوم شاہ
PLOT: رشتوں میں گندھی ایک خوبصورت کہانی۔  شہرزاد بچپن سے بڑے ہونے تک مکتوم شاہ سے نفرت کرتی بڑی ہوئی ہے۔ وجہ مکتوم شاہ کی ولادت پر شک کرنا ہے، نا صرف یہ بلکہ وہ مکتوم شاہ پر طنز کرنا اور اس نفرت کا اظہار کرنا اپنا فرض سمجھتی ہے۔مکتوم شاہ شہرزاد کی باتوں کو کڑوے گھونٹ کی طرح پی جاتا ہے۔لیکن تقدیر ایک دن اسے اسی شہرزاد کی جان بچانے کے لیے مجبور کردیتی ہے۔شہر زاد کا اغوا ہو جاتا ہے، گو شاہ اسے بازیاب تو کروا لیتے ہیں لیکن شاہوں کی عزت کی خاطر اسکا نکاح قرآن سے کرنے کا فیصلہ کیا جاتا ہے۔ مکتوم شاہ یہ فیصلہ ماننے سے انکار کر دیتا ہے اور خود کو شادی کے لیے پیش کرت ہے۔ بدلے میں اسے حویلی، زمینوں اور حویلی کی مکینوں سے ہر تعلق چھوڑ کر شہرزاد کو لے کر نکل جانا ہوگا۔ وہ ہر شرط مان کر شہرزاد کو زندہ درگور ہونے سے بچا لیتا ہے جو شرمندگی اور ندامت کے بوجھ طلے دب جتی ہے۔ دونوں ہی اس رشتے کو آگے بڑھانے میں تامل سے کام لیتے ہیں لیکن یہاں بھی ان دونوں کی جگہ فطری تقاضے اور محبت جیت جاتی ہے۔
TAGS: feudal system novel, arrogant hero novel, marriage romance novel
Download novel koi aisa ahl-e-dil ho by nabila aziz free from mediafire.


2. Ziddi muhabbat by silah sheikh
Cast: azlan shah, hamdia shah, aayat, raham shah,اذلان شاہ، حمدیہ شاہ، آیت، راحم شاہ
Plot: آیت اذلان کی بہن ہے جبکہ راحم اور حمدیہ کزنز ہیں۔ حمدیہ شاہ ایک اینکر ہے اور حویلیوں میں ہونے والے مظالم کو ایکسپوز کرتی ہے۔ اسمیں وہ اذلان کو بھی نشانہ بناتی ہے۔ اذلان شاہ اسے کڈنیپ کر لیتا ہے اور نکاح کر لیتا ہے اور پھر اسے بلیک میل کرتا ہے کہ وہ اسکی بے گناہی میڈیا پر ثابت کرے۔ راحم کو جب اذلان کی حرکتوں کا علم ہوتا ہے تو وہ آیت کو کڈنیپ کر کے اس سے نکاح کر لیتا ہے تاکہ اذلان کو اپنے کیے کا احساس ہو سکے۔ ہیپی اینڈنگ۔
Tags: romantic, haveli romance, feudal system, forced marriage, nikah romance

         1. ishq sat rangi by mawra talha عشق ست رنگی از ماورا طلحہ            cast: عروب خان اور کیپٹن شیر خان       
 plot:
عروب خان بچپن سے کیپٹن شیر خان سے منسوب ہے لیکن شیر خان کی ماں یعنی عروب کی تائی شیر خان کو لے کر شہر چھوڑ جاتی ہیں۔ شیر خان نے ایک تصوراتی خاکہ تراش لیا ہے جس سے وہ بے حد محبت کرتی ہے اور اسکی تصویریں بناتی رہتی ہے۔ تقدیر شیر خان کو ایک آرمی کیپٹن کے روپ میں عروب خان کے دروازے پر لے آتی ہے جہاں بالآ خر محبت کی جیت ہوتی ہے۔             ۔



No comments:

Post a Comment

Add your Comment