1. Zindagi zindagi mere ghar aa by beena aaliya
Cast: جلال الدین ، علی ، نین تارہ jalal ul din,ali,naintaraPlot:نین تارہ جلال الدین کی شادی زبردستی کروا دیتی ہے لیکن شادی کروانے کے بعد اسے بھلا نہیں پاتی۔ اسی دوران اسے ایک پلیر علی نظر آتا ہے جسکی آنکھیں جلالدین سے ملتی ہیں۔ نین تارہ اس سے دو ماہ کے وعدے پر شادی کے لیے مجبور کر دیتی ہے جبکہ وہ پہلے سے شادی شدہ ہے۔ اسی دو ماہ کے عرصے میں نین تارہ امید سے ہو جاتی ہے جبکہ علی اسے طلاق دینے کا وعدہ بھولا نہیں ہے۔
Tags: marriage romance,
2. Yeh jo halka halka suroor hai by beena aaliya
Cast: اطیب، دعا atiyab duaPlot:اطیب کی بہن کی نند دعا مردوں پر اعتبار نہیں کر سکتی۔ اسکے خیال میں سٹیٹس اور ذات کے فرق آسانی سے نہیں مٹ سکتے۔ لیکن دعا کی خواہشوں کے برعکس اسکی منگنی اطیب سے کر دی جاتی ہے۔
Tags: nice
3. Aansuon ki hina by beena aaliya
Cast:ارحم، ربیعہ، عامر۔ arham, rabiya, aamirPlot:عامر کو بلڈ کینسر ہے، اسکی بیماری کے بارے میں جاننے کے بعد اسکی منگیتر حرا شادی سے انکار کر دیتی ہے۔ ربیعہ جو کہ عامر کی کزن ہے اور ارحم کی منگیتر ہے ، ارحم سے منگنی توڑ کر عامر سے شادی کر لیتی ہے۔ شادی کے ایک سال کے بعد ہی عامر کی وفات ہو جاتی ہے۔ ارھم جو کہ اب تک ربیعہ کا طلبگار ہے اس سے شادی کی درخواست کرتا ہے لیکن ربیعہ صرف اپنی بیٹی اور عامر کی یادوں کے سہارے جینے کا فیصلہ کر لیتی ہے۔
Tags: marriage romance, self sacrificing
4. Marhaley rah-e-zeest ke by beena aaliya
Cast:حسن، حسین، فاطمہ hasan, hussain, fatimaPlot:فاطمہ بچپن سے حسن کی منگیتر ہے لیکن حسن اس سے شادی سے انکار کر دیتے ہیں کہ انکی ہم آہنگی نہ ہو پائے گی۔ گھر کی روایات کی خاطر فاطمہ کی شادی حسن کے چھوٹے بھائی حسین سے کر دی جاتی ہے جو کہ فاطمہ سے عمر میں سات سال چھوٹا ہے۔ فاطمہ کے دل میں ہنوز حسن کی محبت ہے جبکہ حسین اسے ایک نظر دیکھتے ہی اسکا اسیر ہو جاتا ہے۔
Tags: marriage romance
5. Baharen merey aangan men by beena aaliya
Cast: روحی، ثنا، فہد علی rohi, sana fahad aliPlot: ماں باپ کی وفات کے بعد ثنا نے روحی کو ہر ممکن خوشی دی ہے۔روحی اور ثنا دونوں علیحدہ علیحدہ فہد علی سے ملتی ہیں۔ فہد علی شادی کے لیے ثنا کا انتخاب کرتا ہے جبکہ روحی بضد ہے کہ فہد علی سے صرف وہ شادی کرے گی۔
Tags: self sacrificing,
No comments:
Post a Comment
Add your Comment